عمار بن سلامہ دالانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عمار بن ابی سلامہ شہدائے کربلا سے ہیں اور 10 محرم 61ھ امام حسین کی طرف سے یزیدی لشکر سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ۔

نام ونسب[ترمیم]

عمار بن ابی سلامہ بن عبد اللہ بن عمران بن راس بن دالان ھمدانی.

امام علی اور حسین کی ہمراہی[ترمیم]

حافظ ابن حجر لکھتے ہیں کہ انہوں نے رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانہ کا ادراک کیا تھا اور علی بن ابی طالب علیھما السلام کے ساتھ جمل، صفین اور نہروان کی لڑائیوں میں شرکت کی تھی.کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے ساتھ حملہ اولٰی میں شہید ھوئے.[1]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]