مالک بن دودان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مالک بن دودان شهدائے کربلا میں سے ہیں.


تحقیق نام والد مالک[ترمیم]

آپ کے والد کا نام ، داوود [1] اور ذوذان [2] لکھا ہوا ملتا ہے .

رجز مالک در عاشورا[ترمیم]

مالک بن دودان بہ نقل ابن شهر آشوب -روز عاشورا- میدان میں آئے اور یہ رجز پڑھا:

الَیکمُ مالِک الضّر غامِ • ضَربُ فَتی یحمی عَنِ الکرامِ‌

یرجُو ثَوابَ الله ذِی الأَنعامِ • سُبحانَهُ مِن مَلِک عَلّامِ‌[3]

شهادت مالک[ترمیم]

آپ دشمن کے کئی سپاہیوں کو مارنے کے بعد درجہ شہادت پر فائز ہوئے . [4] [5] [6] [7]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سپهر کاشانی، محمد تقی، ناسخ التواریخ، ج2، ص312.
  2. آرامگاه‌های خاندان پاک پیامبر، ترجمه عبد العلی صاحبی، ج1، ص237.
  3. ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی طالب علیهم‌السلام، ج3، ص253.
  4. ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی طالب علیهم‌السلام، ج3، ص253.
  5. عطاردی، مسند الامام الشهید، ج2، ص89.
  6. شمس الدین، محمدمهدی، انصارالحسین علیه‌السلام، ج1، ص120.
  7. قمی، شیخ عباس، نفس المهموم، ج1، ص266.

منبع[ترمیم]

  • جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ج1، ص165.