گوادالوپے کی ہماری خاتون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
گوادالوپے کی ہماری خاتون
ٹیپیاک، ٹوننتزن کی مڈونا
Virgen de guadalupe1.jpg
مقام ٹیپیاک پہاڑ، میکسیکو شہر
تاریخ 12 دسمبر 1531ء
گواہ سینٹ جوآن ڈائگو
قسم ظہورات مریمیہ
مقدس کرسی کی منظوری 12 اکتوبر 1895ء، دورانِ کلیسائی تاج پوشی منظوریِ بطریق اعظم لیون سیزدہم
زیارت باسلیکا گوادالوپے کی ہماری خاتون، ٹیپیاک پہاڑ، میکسیکو شہر، میکسیکو۔
سرپرستی میکسیکو – (2002)
امریکین – (12 اکتوبر 1945) سیبو، فلپائن
خصوصیات ایک خیال مند عورت آٹھ نکاتی تاروں والی ایک آسمانی رنگ کی اوڑھنی اور گلابی رنگ کا لباس پہنے ہوئے؛ جبکہ وہ خاتون ایک سیاہ ہلالی چاند پر کھڑی ہیں جس کو ایک کروبی فرشتہ نے اُٹھایا ہوا ہے

گوادالوپے کی ہماری خاتون (ہسپانوی: Nuestra Señora de Guadalupe)، معروف بہ گوادالوپے کی کنواری (ہسپانوی: Virgen de Guadalupe) ایک رومی کیتھولک مریمی خطاب ہے۔ جن کا ادب و احترام میکسیکو شہر کے باسلیکا گوادالوپے کی ہماری خاتون میں کیا جاتا ہے۔ یہ باسلیکا دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ زیارت کیا جانے والا مقدس مقام ہے[1][2]12 اکتوبر 1895ء کو کلیسیائی تاج پوشی کے دوران بطریق اعظم لیون سیزدہم نے اِس مریمیہ ظہوری خطاب و تصویر کی منظوری دی تھی۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

متناسقات: 19°29′04″N 99°07′02″W / 19.48444°N 99.11722°W / 19.48444; -99.11722