الغ بیگ
مرزا محمد تراغئے الغ بیگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: الغبیگ)،(عربی میں: ميرزا محمد طارق بن شاه رخ وش) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (فارسی میں: میرزا محمد طارق بن شاه رخ)[1] | ||||||
پیدائش | اتوار 18 جمادی الاول 796ھ/ 22 مارچ 1394ء سلطانیہ، تیموری سلطنت، موجودہ زنجان، صوبہ زنجان، ایران |
||||||
وفات | پیر 10 رمضان 853ھ/ 27 اکتوبر 1449ء (عمر: 55 سال شمسی، 57 سال قمری ) سمرقند، تیموری سلطنت، موجودہ سمرقند صوبہ، ازبکستان |
||||||
مدفن | گور امیر | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
نسل | ترک | ||||||
مذہب | سنی اسلام | ||||||
اولاد | سلطان مرزا عبداللطیف مرزا (بیٹا) | ||||||
والدین | شاہ رخ تیموری (والد)، گوہرشاد بیگم (والدہ) |
||||||
والد | شاہ رخ تیموری | ||||||
والدہ | گوہر شاد | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | تیموری خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
شاہی حکمران | |||||||
برسر عہدہ 1447 – 1449 |
|||||||
در | تیموری سلطنت | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
تلمیذ خاص | علی قوشجی | ||||||
پیشہ | سلطان، ریاضی دان، ماہر فلکیات | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی زبانیں [5]، فارسی ، چغتائی | ||||||
وجہ شہرت | مثلثیات، تکونیاتی ہندسہ، ہندسہ | ||||||
درستی - ترمیم |
مرزا الغ بیگ (پیدائش: 22 مارچ 1394ء - وفات: 27 اکتوبر 1449ء) امیر تیمور کا علم دوست پوتا جس کو شاہ رخ نے 1409ء میں ماوراء النہر اور سمرقند کا گورنر مقرر کیا تھا۔
حالات زندگی
[ترمیم]الغ بیگ 22 مارچ 1394ء کو سلطانیہ، ایران میں پیدا ہوئے۔ علم نجوم کا بہت شوقین تھا۔ سمرقند میں ایک عظیم الشان رصد گاہ تعمیر کی۔ نجوم کے جو نقشے اس نے تیار کیے وہ نہایت درست تھے۔ 1650ء میں یہ نقشے لاطینی زبان میں ترجمہ ہوئے اور آکسفورڈ سے شائع کیے گئے۔ ایران کا موجودہ کیلنڈر بھی اُسی کا مرتب کردہ ہے اور بروج کے نام اور ان کے مقام بھی اُسی کے دیے ہوئے ہیں۔ اس کے عہد میں سمر قند کا شمار دنیا کے حسین ترین شہروں میں ہوتا تھا۔ اپنے باغی بیٹے لطیف کے ہاتھوں قتل ہوا۔
وفات
[ترمیم]سلطان مرزا الغ بیگ کو اُس کے باغی بیٹے عبداللطیف مرزا نے 27 اکتوبر 1449ء کو سمرقند کے مضافات میں قتل کروا دیا تھا جبکہ وہ ادائیگی حج کے واسطے سفر میں تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]قاضی محمد اقبال چغتائی : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائی ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔
- ↑ ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی
- ↑ عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/ebrahim-soltan
- ↑ ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/ebrahim-soltan
- ↑ ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/ebrahim-soltan
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/071912606 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
الغ بیگ
| ||
ماقبل سلطان مرزا شاہ رخ تیموری
|
تیموری سلطنت 13 مارچ 1447ء— 27 اکتوبر 1449ء |
مابعد |
ویکی ذخائر پر الغ بیگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- مقام و منصب سانچے
- 1394ء کی پیدائشیں
- 1449ء کی وفیات
- اسلامی فلکیات
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- ایرانی شخصیات
- ایشیائی شخصیات
- پندرہویں صدی کے ریاضی دان
- پندرہویں صدی کے مسلمان
- پندرہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ
- تیموری فرماں روا
- تیموری سلطنت
- سائنسی ادوات ساز
- قرون وسطی کے ترک ریاضی دان
- مسلم سائنس دان
- مسلمان موجدین
- وسط ایشیا کے مغل حکمران
- ہرات
- ہرات کی شخصیات
- خاندان تیموری
- پندرہویں صدی کے مقتول حکمران
- مرد مقتولین
- سمرقند میں وفات پانے والی شخصیات
- آزاد سائنس دان