عبد الرحمن دارمی
عبد الرحمن دارمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 797ء سمرقند |
وفات | 17 نومبر 869ء (71–72 سال) مسقط |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | محمد بن اسماعیل بخاری، مسلم بن حجاج، احمد بن حنبل، ابو داؤد، ابو زرعہ الرازی، ابو عیسیٰ محمد ترمذی، ابو حاتم رازی |
پیشہ | محدث، مفسر قرآن، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | علم حدیث، تفسیر قرآن |
کارہائے نمایاں | سنن الدارمی |
مؤثر | فضل بن دکین |
درستی - ترمیم |
امام عبد الرحمن الدارمی سمرقندی (پیدائش: 181ھ/ 797ء – وفات:8 ذوالحجہ 255ھ/17 نومبر 869ء) حدیث کی معتبر کتاب سنن الدارمی کے مؤلف ہیں۔
تعارف[ترمیم]
امام الدارمی کی مستند کتبِ احادیث میں سنن الدارمی کو بہت شہرت حاصل ہے۔
ولادت[ترمیم]
امام عبد الرحمٰن الدارمی کا مکمل نام ہے : الامام الحافظ ابو محمد عبد اللہ بن عبد الرحمٰن بن الفضل بن بہرام بن عبد الصمد الدارمی الترمذی السمرقندی۔
لقب[ترمیم]
آپ کا لقب ہے : شیخ المسلمین فی الحدیث امام ابی حاتم نے آپ کو امام اھل زمانہ قرار دیا۔ (حوالہ:الجرح والتعدیل جلد 5 صفحہ458)
ولادت[ترمیم]
آپ کی ولادت 181ھ بمطابق 797ء میں ہوئی۔ آپ کا اپنا بیان ہے کہ : میں اُس سال پیدا ہوا جِس سال عبداللہ ابن مبارک کا انتقال ہوا ۔[1] محدث عبد اللہ ابن مبارک کا انتقال 181ھ میں ہوا تھا اِس حساب سے امام عبد الرحمٰن الدارمی کا سنِ ولادت 181ھ یعنی 797ء ہے۔
تلامذہ[ترمیم]
امام ابوداؤد،امام مسلم، امام ترمذی،امام ابن ابی الدینا،امام محمدبن اسحاق سراج نیشاپوری،امام ابوزرعہ رازی،امام محمد بن یحیی الذھلی
حوالہ:تھذیب الکمال جلد15 صفحہ 213
وفات[ترمیم]
آپ نے 74 سال کی عمر میں جمعرات 8 ذو الحجہ 255ھ بمطابق 17 نومبر 869ء کو بعد نمازِ عصر انتقال کیا۔ جمعہ9 ذوالحجہ255ھ بمطابق18 نومبر869ء کو دفن کیے گئے۔[2]
تصانیف[ترمیم]
عربی ویکی ماخذ پر اس مضمون سے متعلق اصل متن موجود ہے: |