آزاد کشمیر کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آزاد کشمیر کے اضلاع

آزاد کشمیر یا پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو (10) اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سات پرانے اور( 3) نۓ ضلع نیلم ۔ضلع حو یلی ا و ر ضلع ھٹیا ن شامل ھین

شمار اضلاع رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی (1998ء) صدر مقام
1 ضلع باغ 1,368 393,415 باغ
2 ضلع بھمبر 1,516 301,633 بھمبر
3 ضلع پونچھ 855 411,035 راولا کوٹ 4 ضلع سدھنوتی 569 224,091 پلندری
5 ضلع کوٹلی 1,862 563,094 کوٹلی
6 ضلع مظفر آباد 2,496 638,973 مظفر آباد
7 ضلع میر پور 1,010 333,482 میر پور
8 ضلع نیلم 3,621 106,778 اٹھمقام





9 ۔ضلع حو یلی



ا 10 || ضلع ھٹیا ن ||


مجموعاً 8 اضلاع 13,297 29,72,501 مظفر آباد