مندرجات کا رخ کریں

نورین فاروق ابراہیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نورین فاروق ابراہیم
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ ق   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نورین فاروق ابراہیم ایک پاکستانی خاتون سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔

تعلیم[ترمیم]

بیچلر آف آرٹس (آنرز) کی سند یافتہ ہیں۔

سیاسی دور[ترمیم]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خیبر پختونخواہ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔

استعفی[ترمیم]

اپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [1]

بیرونی ربط[ترمیم]

"نورین فاروق ابراہیم"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2022 

مزید پڑھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022