مندرجات کا رخ کریں

جعفر بن محمد بن عقیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کچھ مقتل ‌نویس جعفر بن محمّد بن عقیل کا شمار شهیدان کربلا میں کر تے ہیں. [1] [2] [3]

لیکن کچھ کے مطابق محمد بن عقیل کا جعفر نام کا بیٹا نہیں تھا. [4]


مقام شهادت جعفر

[ترمیم]

محمّد بن علی بن حمزه کے مطابق جعفر همراه محمد بن ابی ‌سعید بن عقیل کربلا میں شہید ہوئے. [5] [6]

کچھ ان کی شہادت واقعہ حرہ میں بتاتے ہیں، [7]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب علیهم‌السلام، ج3، ص259.
  2. امین، محسن، اعیان الشیعه، ج1، ص605.
  3. مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ج45، ص62.
  4. اصفهانی، ابوالفرج، مقاتل الطالبیین، ص62.
  5. اصفهانی، ابوالفرج، مقاتل الطالبیین، ص62.
  6. فاضل دربندی، اسرار الشهاده، ج2، ص351.
  7. اصفهانی، ابوالفرج، مقاتل الطالبیین، ص62.