"حیدرآبادی اردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 15: سطر 15:
}}
}}


'''حیدرآبادی اردو''' [[اُردو زبان]] کی وہ [[بولی]] ہے جو [[بھارت]] کی ریاست [[تلنگانہ]] کے پایۂ تخت [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]]، تلنگانہ کے اضلاع، ریاست [[کرناٹک]] اور ریاست [[مہاراشٹر]] کے کچھ اضلاع میں بولی جاتی ہے۔<ref name="websters-dictionary">{{cite web| title=Common Expressions: Hyderabadi Urdu| url=http://www.websters-dictionary-online.org/definitions/Hyderabadi+Urdu| year=2011| accessdate=26 September 2011}}</ref> یہ [[دکنی اُردو]] کی ایک شاخ ہے۔ [[اردو]] کی اس بولی پر کئی زبانوں کے اثرات ہیں خصوصاً شمالی اردو کے مقابلے میں اس میں [[مراٹھی]] اور [[تیلگو]] وغیرہ کے بھی اثرات پائے جاتے ہیں۔
'''حیدرآبادی اردو''' [[اُردو زبان]] کی وہ [[بولی]] ہے جو [[بھارت]] کی ریاست [[تلنگانہ]] کے پایۂ تخت [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]]، تلنگانہ کے اضلاع، ریاست [[کرناٹک]] اور ریاست [[مہاراشٹر]] کے کچھ اضلاع میں بولی جاتی ہے۔<ref name="websters-dictionary">{{cite web| title=Common Expressions: Hyderabadi Urdu| url=http://www.websters-dictionary-online.org/definitions/Hyderabadi+Urdu| year=2011| accessdate=26 September 2011| archive-date=2012-01-18| archive-url=https://web.archive.org/web/20120118152359/http://www.websters-dictionary-online.org/definitions/Hyderabadi%2BUrdu| url-status=dead}}</ref> یہ [[دکنی اُردو]] کی ایک شاخ ہے۔ [[اردو]] کی اس بولی پر کئی زبانوں کے اثرات ہیں خصوصاً شمالی اردو کے مقابلے میں اس میں [[مراٹھی]] اور [[تیلگو]] وغیرہ کے بھی اثرات پائے جاتے ہیں۔


== حیدرآبادی اردو اور معیاری اردو کے درمیاں فرق ==
== حیدرآبادی اردو اور معیاری اردو کے درمیاں فرق ==

نسخہ بمطابق 22:00، 29 دسمبر 2020ء

دکنی اُردو
حیدر آبادی اُردو
مقامی تلنگانہ
مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ کے 8 اضلاع میں
شمالی کرناٹک کے اضلاع میں
علاقہدکن
اردو
زبان رموز
آیزو 639-3dcc
urd-dak

حیدرآبادی اردو اُردو زبان کی وہ بولی ہے جو بھارت کی ریاست تلنگانہ کے پایۂ تخت حیدرآباد، تلنگانہ کے اضلاع، ریاست کرناٹک اور ریاست مہاراشٹر کے کچھ اضلاع میں بولی جاتی ہے۔[1] یہ دکنی اُردو کی ایک شاخ ہے۔ اردو کی اس بولی پر کئی زبانوں کے اثرات ہیں خصوصاً شمالی اردو کے مقابلے میں اس میں مراٹھی اور تیلگو وغیرہ کے بھی اثرات پائے جاتے ہیں۔

حیدرآبادی اردو اور معیاری اردو کے درمیاں فرق

حیدرآبادی اردو معیاری اردو
کائکوں کیوں
میرے کوں یا مے کوں مجھے/مجھکو
تمہارے کوں یا توما کوں تمھیں
کیا ہونا ہے کیا چاہیے/درکار ہے
نکو نہیں/نہ/مت
آرین آ رہے ہیں
جارین جا رہے ہیں
کچا گیلا
اِچ ہی
کیا ہے کی کیا پتا یا ہو سکتا ہے
پوٹٹا غصے سے لڑکے کو کہا جاتا ہے
پوٹٹی غصے سے لڑکی کو
کتے کہتے
کنے پاس یا طرف
بولکے "آپ آرے بولکے مے کوں معلوم نہیں تھا " آپ آ رہے ہے یہ مجھے معلوم نہیں تھا
ایک دم آخری اچ/کراک بہت زبردست

حیدرآبادی اردو میں عموماً لفظ "ہے“ ساقط کر دیا جاتا ہے مثلاََ معیاری اردو میں کہا جاتا ہے " مجھے معلوم ہے"، یہ جملہ حیدرآبادی اردو میں یوں کہا جاتا ہے "میرے کو معلوم"۔ اسی طرح کسی جملے میں زور پیدا کرنے کے لیے لفظ اِچ استعمال ہوتا ہے جس کی جگہ عام اردو میں ہی استعمال ہوتا ہے، مثلاََ حیدرآبادی اردو میں کہا جاتا ہے "کل اِچ یاد کرا میں تمہار کو" یعنی "کل ہی میں تمہیں یاد کر رہا تھا"۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Common Expressions: Hyderabadi Urdu"۔ 2011۔ 18 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2011 

بیرونی روابط