خالد بن عمرو بن خالد بارقی ازدی أصحاب حسین بن علي بن أبي طالب میں سے تھے اور واقعہ کربلا میں امام کی طرف سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے. آپ کے والد عمرو بن خالد ازدی بھی آپ سے پہلے عاشورہ کے دن امام حسین کی حمایت میں یزیدی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔[1][2]
آپ کا نسب نامہ ایسے ہے: خالد بن عمرو بن خالد بن الحارث بن عوف بن عمرو بن سعد بن ثعلبہ بن كنانہ بن بارق البارقي بن عدي بن حارثہ بن عمرو مزيقياء بن عامر ماء السماء بن حارثہ الغطريف بن امريء القيس بن ثعلبہ بن مازن بن الأزد بن سبا بن يشجب بن يعرب بن قحطان.