میر خان محمد جمالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میر خان محمد جمالی
تفصیل=
تفصیل=

رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 August 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار ظفر اللہ خان جمالی[1]
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


میر خان محمد جمالی ( ) ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

سیاسی دور[ترمیم]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-261 (جعفر آباد و صحبت پور) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]


استعفی[ترمیم]

اپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [3]

بیرونی ربط[ترمیم]

"میر خان محمد جمالی"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022 

مزید پڑھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Former PM Jamali says PML-N policies turned Balochistan into 'Pathanistan' | The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 10 June 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018 
  2. "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018 
  3. "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022