اعلامیہ پاکستان
Appearance
فائل:Pakistan Declaration.jpg ایک کتابچہ Now or Never کے عنوان سے. | |
مصنف | چودھری رحمت علی |
---|---|
اصل عنوان | Now or Never; Are We to Live or Perish Forever |
ملک | پاکستان |
زبان | انگریزی |
تاریخ اشاعت | 28 جنوری 1933 |
اعلامیہ پاکستان، (انگریزی: Pakistan Declaration) چودھری رحمت علی کا لکھا ہوا ایک کتابچہ ہے، جو 28 جنوری 1933ء کو شائع ہوا۔ اس کتابچے میں پہلی بار لفظ پاکستان استعمال ہوا۔
اس اعلامیہ کو 1933ء کی گول میز کانفرنس میں پیش کیا گیا۔ اس کتابچے کو تقسیم کرتے ہوئے اس کے کور لیٹر پر صرف چودھری رحمت علی کے دستخط ثبت تھے۔