سردار عبدالرب نشتر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبد الرب نشتر سے رجوع مکرر)
| سردار عبدالرب نشتر | |
|
دوسرے گورنر پنجاب
|
|
|---|---|
| در منصب 2 اگست 1949 – 24 نومبر 1951 |
|
| گورنر–جنرل | سر خواجہ ناظم الدین |
| وزیرِ اعظم | لیاقت علی خان |
| پیشرو | فرانسس موڈی |
| جانشین | ابراہیم اسماعیل چندریگر |
|
|
|
| پیدائش | 13 جون 1899 پشاور، برطانوی راج |
| وفات | 14 فروری 1958 (عمر 58 سال) کراچی، مغربی پاکستان |
| جائے دفن | کراچی، مغربی پاکستان |
| پیدائشی نام | عبد الرب نشتر |
| قومیت | پاکستانی |
| سیاسی جماعت | مسلم لیگ |
| مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ پنجاب |
| پیشہ | سیاستدان |
سردار عبدالرب نشتر 2 اگست 1949ء تا 24 نومبر 1951ء تک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر رہے۔ آپ 13 جون 1899 کو پشاور میں پیدا ہوۓ اور 14 فروری 1958 کو کراچی میں فوت ہوۓ۔
تعلیم [ترمیم]
اۤپ نے ابتدائی تعلیم مشن سکول اور بعد میں سناتن دھرم ہائی سکول ممبئی سے حاصل کی۔ ۤپ نے بی اے پنجاب یونیورسٹی سے کیا اور علی گڑھ یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری 1995 میں حاصل کی۔
سیاسی زندگی [ترمیم]
اۤپ 1927- سے 1931 تک انڈین نیشنل کانگرس کے رکن رہے اور 1929 سے 1938 تک پشاور میونسپل کمیٹی کے کمشنر رہے۔ بعد میں اۤپ نے اۤل انڈین مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 1932 میں اۤل انڈین مسلم لیگ کی کونسل کے رکن بنے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
- سردار عبد الرب نشتر، تحریک آزادی کے بانی
- اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کا صفحہ
- سردار عبد الرب نشتر
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو سر رابرٹ فرانسس موڈی |
گورنر پنجاب 1951– 1949 |
جانشین ابراہیم اسماعیل چندریگر |
|
||||||||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||