ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

_______

اہداف[ترمیم]

کیوں کہ پہلے ہی ایک قوی تجویز اس سال کے آخر تک ایک لاکھ مضامین کی نفسیاتی حد عبور کرنا شامل تھی۔ اس لیے پہلی سہ ماہی میں ہمارا اصل کام تعداد کو ایک لاکھ تک لے جانے میں کردار ادا کرنا ہے۔ اس کے لیے آپ تخلیق شہر کے منصوبہ میں جا کردرست تلفظ کے حامل املا کے ساتھ شہروں کے نام شامل کر سکتے ہیں، ایک خودکار صارف اس سے مضمون بنا دے گا۔ مزید معلومات اور طریقہ کار ملاحظہ کریں۔


سنگ میل[ترمیم]

#ایک لاکھ 25 ہزار کا ہدف | (یکم جولائی تا 10 اگست 2017ء)
براہ مہربانی 125000 مضامین مزید لکھنے میں اردو ویکیپیڈیا کی مدد کریں آخری تاریخ 10 اگست 2017ء!موجودہ تعداد مضامین 205,276
162.22%


روڈ میپ برائے منصوبہ[ترمیم]

منتظم:Drcenjary

کارکردگی[ترمیم]

روز کی شماریات برائے منصوبہ
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 91 201
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 90 203
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 89 205
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 88 207
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 87 209
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 86 212
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 85 213
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 84 216
9 9 اکتوبر 81891 % 81.89 042 18067 83 218
10 10 اکتوبر 81933 % 81.93 123 17944 82 219
11 11 اکتوبر 82056 % 82.05 020 17924 81 221
12 12 اکتوبر 82076 % 82.07 022 17902 80 224
13 13 اکتوبر 82098 % 82.09 113 17789 79 225
14 14 اکتوبر 82211 % 82.21 024 17765 78 228
15 15 اکتوبر 82235 % 82.23 075 17690 77 230
16 16 اکتوبر 82310 % 82.31 320 17370 76 230
17 17 اکتوبر 82630 % 82.63 110 17260 75 230
18 18 اکتوبر 82740 % 82.74 094 17166 74 232
19 19 اکتوبر 82834 % 82.83 082 17084 73 234
20 20 اکتوبر 82916 % 82.91 163 16921 72 235
21 21 اکتوبر 83079 % 83.07 189 16732 71 236
22 22 اکتوبر 83268 % 83.26 170 16562 70 237
23 23 اکتوبر 83438 % 83.43 182 16380 69 237
24 24 اکتوبر 83620 % 83.62 182 16198 68 238
25 25 اکتوبر 83802 % 83.80 643 15555 67 232
26 26 اکتوبر 84445 % 84.44 211 15344 66 232
27 27 اکتوبر 84656 % 84.65 582 14762 65 227
28 28 اکتوبر 85238 % 85.23 218 14544 64 227
29 29 اکتوبر 85456 % 85.45 672 13872 63 220
30 30 اکتوبر 86128 % 86.12 223 13649 62 220
31 31 اکتوبر 86351 % 86.35 396 13253 61 217
32 1 نومبر 86747 % 86.74 035 13218 60 220
33 2 نومبر 86782 % 86.78 077 13141 59 223
34 3 نومبر 86859 % 86.85 320 12821 58 222
35 4 نومبر 87179 % 87.17 625 12196 57 214
36 5 نومبر 87804 % 87.80 240 11956 56 214
37 6 نومبر 88044 % 88.28 248 11708 55 213
38 7 نومبر 88292 % 88.29 045 11663 54 216
39 8 نومبر 88337 % 88.33 076 11587 53 219
40 9 نومبر 88413 % 88.41 079 11508 52 221
41 10 نومبر 88492 % 88.49 627 10881 51 213
42 11 نومبر 89119 % 89.11 617 10264 50 205
43 12 نومبر 89736 % 89.73 034 10230 49 209
44 13 نومبر 89770 % 89.77 641 9589 48 200
45 14نومبر 90411 % 90.41 020 9569 47 204
46 15نومبر 90431 % 90.43 262 9307 46 202
47 16نومبر 90693 % 90.69 237 9070 45 202
48 17نومبر 90930 % 90.93 053 9017 44 205
49 18نومبر 90983 % 90.98 509 8508 43 198
50 19نومبر 91492 % 91.49 239 8269 42 197
51 20نومبر 91731 % 91.73 078 8191 41 199
52 21نومبر 91809 % 91.80 038 8153 40 203
53 22نومبر 91847 % 91.84 019 8134 39 209
54 23نومبر 91866 % 91.86 135 7999 38 211
55 24نومبر 92001 % 92.00 096 7903 37 214
56 25نومبر 92097 % 92.09 302 7601 36 211
57 26نومبر 92399 % 92.39 266 7335 35 210
58 27نومبر 92665 % 92.66 839 6496 34 191
59 28نومبر 93504 % 93.50 013 6483 33 196
60 29نومبر 93517 % 93.51 100 6383 32 199
61 30نومبر 93617 % 93.61 061 6322 31 205
62 1 دسمبر 93678 % 93.67 149 6173 30 206
63 2 دسمبر 93827 % 93.82 163 6010 29 207
64 3 دسمبر 93990 % 93.99 812 5198 28 186
65 4 دسمبر 94802 % 94.80 178 5020 27 186
66 5 دسمبر 94980 % 94.98 031 4989 26 192
67 6 دسمبر 95011 % 95.01 434 4555 25 185
68 7 دسمبر 95445 % 95.44 82 4473 24 186
69 8 دسمبر 95527 % 95.52 20 4453 23 194
70 9 دسمبر 95547 % 95.54 69 4384 22 199
71 10 دسمبر 95616 % 95.61 221 4163 21 198
72 11 دسمبر 95837 % 95.83 421 3742 20 187
73 12 دسمبر 96258 % 96.25 0 3742 19 197
74 13 دسمبر 96258 % 96.25 17 3725 18 207
75 14 دسمبر 96275 % 96.27 335 3390 17 199
76 15 دسمبر 96610 % 96.61 31 3359 16 210
77 16 دسمبر 96641 % 96.64 117 3242 15 216
78 17 دسمبر 96758 % 96.75 31 3211 14 229
79 18 دسمبر 96789 % 96.78 422 2789 13 215
80 19 دسمبر 97211 % 96.21 27 2762 12 230
81 20 دسمبر 97238 % 97.23 383 2379 11 216
82 21 دسمبر 97621 % 97.62 197 2182 10 214
83 22 دسمبر 97818 % 97.81 07 2175 09 241
84 23 دسمبر 97825 % 97.82 31 2144 08 268
85 24 دسمبر 97856 % 97.85 16 2128 07 304
86 25 دسمبر 97872 % 97.87 28 2100 06 350
87 26 دسمبر 97900 % 97.98 452 1648 05 330
88 27 دسمبر 98352 % 97.35 575 1073 04 268
89 28 دسمبر 98927 % 98.92 341 732 03 244
90 29 دسمبر 99268 % 99.26 736 4- 02 0
91 30 دسمبر 100004 %100 جاری 0 0

منصوبہ صفحہ اول پر بہترین مضمون کا خانہ[ترمیم]

اہم ترین مہم جو[ترمیم]

منصوبہ برائے صفحات ہجری سال، دہائیاں، صدیاں[ترمیم]

مزید معلومات کے لیے منتظم منصوبہ: تبادلۂ خیال صارف:عبید رضا/سہ ماہی منصوبہ پر رابطہ کریں۔

  • اس منصوبہ کے تحت اس سہ ماہی میں 1 ہجری سے لے کر 1437 ہجری تک کے ابتدائی صفحات (ایک صفحہ کا ڈیٹا کم از کم 200 بائٹ)۔
  • ہجری کے حساب سے صفحات عربی اور فارسی ویکیوں پر موجود ہیں، اس لیے ساتھ میں ان صفحات کو ویکی ڈیٹا سے مربوط کرنا ضروری ہے، اور اسی طرح جیسے ہر عیسوی سال کا زمرہ ہوتا ہے ایسے ہی ہجری زمرہ جات، پہلے مرحلے میں عمومی زمرہ جات جیسے: زمرہ:1ھ اگلی سہ ماہی میں ہم ہجری کے پیدائش و وفات اور واقعات کے زمرہ جات بنائیں گے۔
  1. عنوان کو عیسوی کے مطابق بغیر خلا کے ھ کے ساتھ لکھنا ہے، جیسے ، البتہ اسے 1 ھ سے رجوع مکرر کر سکتے ہیں۔
  2. ایک دن میں صرف 50 صفحات، ان کو ویکی ڈیٹا سے مربوط کرنا، ان کا زمرہ، اور زمروں کو بھی ویکی ڈیٹا سے مربوط کیا جائے۔
نمونہ مواد برائے ہجری سال :
{{ہجری سن|41|1|50}}

== واقعات ==

== ولادت ==

== وفیات ==

== مزید دیکھیے ==
* [[ہجری شمسی]]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

==بیرونی روابط==
* [http://www.islamicfinder.org/dateConversion.php ہجری تاریخ کو شمسی سال سے بدلیں]
* [http://tahaffuz.com/6303/ ہجری سال کی اسلام میں اہمیت]

[[زمرہ:پہلی صدی ہجری|4]]
{{نامکمل}}
  1. اس میں جو سانچہ ہے اس میں 41 سے مراد 41 ہجری، 1 سے مراد پہلی صدی ہجری اور 50 سے مراد 50ھ کی دہائی ہے۔
  2. دوسرا زمرہ پہلی صدی ہجری کا ہے۔ پائپنگ کریں، اور جو دہائی ہو وہ درج کریں، 41ھ ہجری کیوں کہ چوتھی دہائی میں آتا ہے۔ اس لیے زمرہ کے صفحہ پر مضامین کے روابط کو ترتیب سے دیکھانے کے لیے آپ یہاں پر دہائی کا عدد درج کریں۔
  3. سن کا زمرہ شامل کرنے کی ضرورت نہیں ، وہ سانچہ کے ذریعہ ہر صفحہ پر ظاہر ہو جائے گا۔

کارکردگی[ترمیم]

مضامین کی تکمیل ہوچکی ہے، اور 1ھ سے شروع کر کے مسلسل زمرہ جات اور صفحات میں متن کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ تمام صفحات یا تو ویکی ڈیٹا کیا جا چکا ہے یا وہ عربی ویکی کے متعلقہ مضمون کے ربط سے جڑے ہوئے ہیں۔ جن کو جلدہ ہی روبہ کی مدد سے باقاعدہ ویکی ڈیٹا سے منسلک کر دیا جائے گا۔ زمرہ جات کی تکمیل بھی جلد مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ (منجانب:عبید رضا)

قرآنی آیات کے سانچہ جات[ترمیم]

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے منتظم منصوبہ
امین اکبر سے رابطہ کریں۔
دیگر شرکاء

اس منصوبہ کے تحت قرآنی آیات کے 6 ہزار سے زائد سانچہ جات، اور سورتوں اور سانچوں کے زمرہ جات تخلیق کیے جائیں گے۔ سانچوں اور زمروں کے نمونہ جات:

مبارک کام کے لیےمبارک باد[ترمیم]

نیک کام کی کارکردگی کے لیے تمام اراکین کی خدمت میں گلدستہائے تشکر۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:11, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)

کارکردگی[ترمیم]

  • سانچہ جات YesY تکمیل
  • رجوع مکررات، نامکمل
  • نظر ثانی نامکمل
  • زمرہ جات YesY تکمیل

موبائل فون، نوٹ بک، ای ریڈر[ترمیم]

اس منصوبہ کے تحت اہم موبائل فون (ونڈوز، اینڈروئیڈ، آئی او ایس وغیرہ)، ای بک ریڈر وغیرہ پر مختصر مضامین (معقول سا تعارف، خانہ معلومات) لکھے جائیں گے۔

کارکردگی[ترمیم]


ہوائی کمپنیاں/ايئر لائن[ترمیم]

اس منصوبہ کے تحت اہم تمام ممالک کی اکثر ہوائی کمپنیوں کے مضامین، زمرہ جات اور سانچہ جات تخلیق کیے جائیں گے۔

کارکردگی[ترمیم]

  • مضامین =
  • زمرہ جات = YesY تکمیل
  • سانچہ جات
خطہ کل سانچے تکمیل شدہ
ایشیا 42 24
افریقا 36 7
یورپ 49 20
جنوبی امریکہ 9 2
شمالی امریکہ 5 3