"عبد اللہ بن عروہ غفاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:61ھ بجانب زمرہ:61ھ کی وفیات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 26: سطر 26:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
* "تاریخ کربلا در یک نگاہ" تحریر، [[آیت اللہ]] حاج سید ہادی غضنفری خوانساری۔
* "تاریخ کربلا در یک نگاہ" تحریر، [[آیت اللہ]] حاج سید ہادی غضنفری خوانساری۔
* [http://www.erfan.ir/farsi/book/book.php?BookID=54 حسین انصاریان، با کاروان نور]
* [http://www.erfan.ir/farsi/book/book.php?BookID=54 حسین انصاریان، با کاروان نور] {{wayback|url=http://www.erfan.ir/farsi/book/book.php?BookID=54 |date=20121105175918 }}
{{امام حسین کے اصحاب|}}
{{امام حسین کے اصحاب|}}
{{واقعہ کربلا|}}
{{واقعہ کربلا|}}

نسخہ بمطابق 15:28، 30 دسمبر 2020ء

عبد اللہ بن عروۃ بن حراق الغفاری اور ان کے برادر عبدالرحمن بن عروۃ بن حراق الغفاری امام حسین کے ساتھ سن 61ھ میں واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں ہیں۔


امیر المومنین سے تعلق

عبد اللہ اور عبدالرحمن غفاریان اشراف کوفہ میں سے تھے اور ان کے جد "حراق " اصحاب امیرالمومنین علیہ السلام میں تھے اور آپ علیہ السلام کی ہمرکابی میں تینوں جنگوں میں شرکت کی ۔

کربلا میں

عبد اللہ اور عبد الرحمن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ روز عاشوراء ملحق ہوئے ۔

ابو مخنف کہتے ہیں کہ جب اصحاب امام حسین علیہ السلام کی کثرت ہوئی اور ہر صحابی چاہتا تھا کہ حالت جنگ میں امام علیہ السلام کے قرب میں ہو کہ عبد اللہ اور عبدالرحمن ابن غفاریان آئے اور خدمت امام علیہ السلام میں عرض کی : سلام ہو آپ پر ، ہم چاہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ قربت میں جنگ کریں ! امام علیہ السلام نے فرمایا : خوش آمدید میرے قریب آو اور دوران جنگ اپنے ساتھ لڑنے کے لیے جگہ دی یہاں تک کہ عبد اللہ پہلے حملے میں شہید ہوئے اور عبدالرحمن دوران جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔۔[1]


مزید دیکھیے

حوالہ جات