آدم واہن برج ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آدم واہن برج ریلوے اسٹیشن
Adamwahan Bridge Railway Station
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی–پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈADB
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

آدم واہن برج ریلوے اسٹیشن ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن اور بہاولپور ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے۔ یہ چھوٹا ریلوے اسٹیشن دریائے ستلج پر واقع ایمپریس ریلوے پل کی وجہ سے خاصی اہمیت کا حامل ہے۔ ایمپریس ریلوے پل کو اکثر آدم واہن ریلوے پل کے نام سے جانتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن

آدم واہن برج ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'