این اے-143 (اوکاڑا-3)
Jump to navigation
Jump to search
این اے-143 (اوکاڑا-3) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع اوکاڑہ |
موجودہ حلقہ | |
سے قائم | حلقہ این اے-146 (اوکاڑہ-4) |
این اے-143 (اوکاڑا-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا تیسرا حلقہ ہے۔
انتخابات 2002ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2002ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2002ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
راؤ محمد اجمل خاں قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2002ء میں کامیاب ہوئے۔[1]
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
میاں منظور وٹو آزاد امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2013ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
راؤ محمد اجمل خاں قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2013ء میں کامیاب ہوا۔
انتخابات 2018ء (اوکاڑا-3)[ترمیم]
2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے۔
عام انتخابات 2018ء: این-اے 143 (اوکاڑا-3) | |||||
---|---|---|---|---|---|
جماعت | رکن | ووٹ | % | ±% | |
ن لیگ | راؤ محمد اجمل خان | 142,988 | 58.07 | ||
پی ٹی آئی | سید گلزار سبطین شاہ | 89,177 | 36.21 | ||
ٹی ایل پی | جاوید اقبال | 5,162 | 2.10 | ||
پی پی پی | تنویر حسین | 2,518 | 1.02 | ||
دیگر | دیگر (دس امیدواران) | 6,427 | 2.6% | ||
درست ووٹ | 246,272 | 97.65 | |||
رد شدہ ووٹ | 5,926 | 2.35 | |||
ڈالے گئے ووٹ | 252,198 | 58.22 | |||
اکثریت | 53,811 | 21.85 | |||
ن لیگ کامیاب از پی ٹی آئی |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-41" (PDF). پاکستان انتخاب کمیشن. اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017.
- ↑ "Election result 2008 for NA-146". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012.
بیرونی روابط[ترمیم]
|