شہناز نصیر بلوچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہناز نصیر بلوچ
معلومات شخصیت
جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہناز نصیر بلوچ ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہیں۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں بلوچستان سے خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔

حوالہ جات[ترمیم]