نصیبہ چنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نصیبہ چنا
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نصیبا چنا ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہیں۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Notification"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018