مندرجات کا رخ کریں

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم
PCS (پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم)
میدان کی معلومات
مقامراولپنڈی, پنجاب، پاکستان
تاسیس19 جنوری 1992ء
گنجائش18,000
ملکیتپاکستان کرکٹ بورڈ
مشتغلناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفپاکستان قومی کرکٹ ٹیم
ناردرن کرکٹ ٹیم
اسلام آباد یونائیٹڈ
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
شیل اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ9–14 دسمبر 1993:
 پاکستان بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ1–5 دسمبر 2022:
 پاکستان بمقابلہ  انگلستان
پہلا ایک روزہ19 جنوری 1992:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ3 ستمبر 2021:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی207 نومبر 2020:
 پاکستان بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی2010 نومبر 2020:
 پاکستان بمقابلہ  زمبابوے
بمطابق 4 دسمبر 2022
ماخذ: [1] راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، کرک انفو

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے۔ یہ اسٹیڈیم اسلام آباد سے 4 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تقریبا 15000 افراد بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کوون ڈے کا درجہ 1992ء میں اور ٹیسٹ کا درجہ 1993ء میں دیا گیا۔[1]

ریکارڈ

[ترمیم]

ٹیسٹ

[ترمیم]
  • زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور: 600، بھارت بمقابلہ پاکستان، 13 اپریل 2004ء
  • کم سے کم ٹیم سکور:139، ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان، 29 نومبر 1997ء
  • زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور:270، راہول ڈریوڈ، بھارت بمقابلہ پاکستان، 13 اپریل 2004ء
  • سب سے بڑی شراکت داری:323، عامر سہیل، انضمام الحق، پاکستان بمقابلہ، ویسٹ انڈیز، 29 نومبر 1997ء

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-17