شمیم آرا پهنور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمیم آرا پهنور
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سندھ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شمیم آرا پنہورمایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہیں۔ انھوں نے سندھ یونیورسٹی جامشورو سے ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز میں کیا ہے۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh: Members profile آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pas.gov.pk (Error: unknown archive URL) Retrieved 2019-03-09.