کوہاٹ تحصیل ریلوے اسٹیشن
Appearance
کوہاٹ تحصیل ریلوے اسٹیشن Kohat Tehsil Railway Station | ||
---|---|---|
محل وقوع | کوہاٹ تحصیل | |
مالک | وزارت ريلوے | |
دیگر معلومات | ||
اسٹیشن کوڈ | KHTL | |
خدمات | ||
لوا خطا ماڈیول:Adjacent_stations میں 238 سطر پر: نہ معلوم لائن "خوش حال گڑھ-کوہاٹ-تھل"۔ | ||
کوہاٹ تحصیل ریلوے اسٹیشن جو کوہاٹ-تھل ریلوے نارو گیج سیکشن پر خیبر پختونخواہ ، پاکستان میں واقع ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق کوہاٹ تحصیل ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KHTL ہے
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
[ترمیم]کوہاٹ تحصیل ریلوے اسٹیشن کوہاٹ تحصیل میں واقع ہے۔
کوہاٹ-تھل ریلوے نارو گیج سیکشن
[ترمیم]- تحصیل کوہاٹ ریلوے اسٹیشن
- نصرت خیل ریلوے اسٹیشن
- چکرکوٹ
- استرزئی ریلوے اسٹیشن
- رئیسان
- ابراہیم زئی
- ہنگوریلوے اسٹیشن
- دوآبہ ریلوے اسٹیشن
- تغ
- درسمند
- تھل ریلوے اسٹیشن
جنڈ-کوہاٹ ریلوے براڈ گیج سیکشن
[ترمیم]- گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن
- قطبال ریلوے اسٹیشن
- فتح جنگ ریلوے اسٹیشن
- گگن ریلوے اسٹیشن
- چونترا ریلوے اسٹیشن
- کہال
- بیسل جنکشن
- ڈومیل
- نمل ریلوے اسٹیشن
- چورہ شریف ہالٹ ریلوے اسٹیشن
- لنگر ریلوے اسٹیشن
- جنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن
- خوشال گڑھ
- فقیر حسین شہیدریلوے اسٹیشن
- تلکان
- سینی گمبٹ
- بابری بانڈہ
- کیڈٹ کالج کوہاٹ ریلوے اسٹیشن
- کوہاٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن
- کوہاٹ تحصیل ریلوے اسٹیشن
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)