"یوحنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 41: سطر 41:
File:KellsFol291vPortJohn.jpg| [[:en:Book of Kells|کتاب کیلس]] کا پورٹریٹ، 800ء
File:KellsFol291vPortJohn.jpg| [[:en:Book of Kells|کتاب کیلس]] کا پورٹریٹ، 800ء
File:Rubens apostel johannes grt.jpg|''قدیس یوحنا مقامِ پتمس پر'' [[:en:Pieter Paul Rubens|پیٹر پال]] کی مصوری
File:Rubens apostel johannes grt.jpg|''قدیس یوحنا مقامِ پتمس پر'' [[:en:Pieter Paul Rubens|پیٹر پال]] کی مصوری
File:San Juan Evangelista y San Francisco El Greco.jpg|یوحنا حواری اور [[فرانسس آسیزی|قدیس فراسس]]، [[:en:El Greco|ایل گریسو]] کی مصوری
File:San Juan Evangelista y San Francisco El Greco.jpg|یوحنا حواری اور [[فرانسس آسیزی|سینٹ فراسس]]، [[:en:El Greco|ایل گریسو]] کی مصوری
File:Martyrdom of Saint John the Evangelist by Master of the Winkler Epitaph.jpg|یوحنا کی شہادت
File:Martyrdom of Saint John the Evangelist by Master of the Winkler Epitaph.jpg|یوحنا کی شہادت
یوحنا حواری اور [[یسوع مسیح]]|File:Valentin de boulogne, John and Jesus.jpg
یوحنا حواری اور [[یسوع مسیح]]|File:Valentin de boulogne, John and Jesus.jpg

نسخہ بمطابق 10:32، 19 جولائی 2017ء

سینٹ یوحنا الحواری
حواری
پیدائشتقریباً 6ء
بیت صیدا، گلیل، رومی سلطنت
وفاتتقریباً 100ء(عمر 93 یا 94 سال)
پتمس، یونان، رومی سلطنت
قداستقبل کانگریشن
تہوار27 دسمبر (کیتھولک کلیسا، انگلیکان)
26 ستمبر (راسخُ الاعتقاد)
منسوب خصوصیاتکتاب، کمامیہ میں ایک سانپ ، دیگ، عقاب
سرپرستیپیار، وفادرای، دوستی، مصنفین، کتب فروش، جلے ہوئے مظلوم، زہر-مظلوم، آرٹ ڈیلرز، مدیر، کاغذ ساز، ناشر، کاتبین، علماء، الہیات کار

یوحنا حواری[1] (آرامی: ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐYohanan Shliha؛ عبرانی: יוחנן בן זבדיYohanan ben Zavdi؛ کوینہ یونانی: Ἰωάννης؛ لاطینی: Ioannes؛ 6-100ء) یسوع کے بارہ حواریوں میں سے ایک تھے۔ عہد نامہ جدید میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ زبدی اور سلومے کے بیٹے تھے۔ یہ یعقوب کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام حواری میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف یہوداہ اسکریوتی نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس حواریوں کو شہید کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے پادری ان کو اور یوحنا انجیلی، یوحنا پتمسی، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو یسوع مسیح کے محبوب شاگرد تھے، اگرچہ الہیات کاروں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا حواری نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "Saint John the Apostle"۔ Encyclopædia Britannica 

بیرونی روابط