وادیٔ سندھ کی تہذیب
| جنوبی ایشیا کی تاریخ |
|
|---|---|
| پتھر کا دور | 70,000–7000 قبل مسیح |
| مہر گڑھ کی ثقافت | 7000–3300 قبل مسیح |
| وادئ سندھ کی تہذیب | 3300–1700 قبل مسیح |
| ہڑپہ کی ثقافت | 1700–1300 قبل مسیح |
| ویدی تہذیب | 1500–500 قبل مسیح |
| - دور آہن کی سلطنتیں | - 1200–700 قبل مسیح |
| مہاجنپداس | 700–300 قبل مسیح |
| سلطنت مگدھا | 684–26 قبل مسیح |
| - سلطنت موریہ | - 321–184 قبل مسیح |
| وسطی سلطنتیں | 230 قبل مسیح –1279 بعد مسیح |
| - سلطنت ستاواہنا | - 230 قبل مسیح –199 بعد مسیح |
| - سلطنت کوشنا | - 60–240 |
| - سلطنت گپتا | - 240–550 |
| - سلطنت چولا | - 848–1279 |
| اسلامی سلطنتیں | 1210–1596 |
| - سلطنت دہلی | - 1206–1526 |
| - دکن کی سلطنتیں | - 1490–1596 |
| سلطنت ہوئشالا | 1040–1346 |
| سلطنت وجے نگر | 1336–1565 |
| مغل دور | 1526–1707 |
| مراٹھا سلطنت | 1674–1818 |
| برطانوی راج | 1757–1947 |
| تقسیم ہند | 1947 تاحال |
| قومی تواریخ بھارت - پاکستان - بنگلہ دیش سری لنکا - نیپال - بھوٹان - مالدیپ |
|
وادیٔ سندھ کی تہذیب 3300 سے 1700 قبل مسیح تک قائم رہنے والی (انگریزی: Indus Valley Civilization) انسان کی چند ابتدائی تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ یہ وادیٔ سندھ کے میدان میں دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے کناروں پر شروع ہوئی۔ اسے ہڑپہ کی تہذیب بھی کہتے ہیں۔ ہڑپہ اور موئن جو دڑو اس کے اہم مراکز تھے۔ دریائے سواں کے کنارے بھی اس تہذيب کے آثار ملے ہیں۔ اس تہذيب کے باسی پکی اینٹوں سے مکان بناتے تھے۔ ان کے پاس بیل گاڑياں تھیں، وہ چرخے اور کھڈی سے کپڑا بنتے تھے، مٹی کے برتن بنانے کے ماہر تھے، کسان، جولاہے، کمہار اور مستری وادیٔ سندھ کی تہذیب کے معمار تھے۔
سوتی کپڑا کہ جسے انگریزی میں کاٹن کہتے ہیں وہ انہی کی ایجاد تھی کہ لفظ کاٹن انہی کے لفظ کاتنا سے بنا ہے۔ شکر اور شطرنج دنیا کے لیے اس تہذیب کے انمول تحفے ہیں۔
وادیٔ سندھ کی تہذیب کی دولت نے ہزاروں سال سے لوگوں کو اپنی طرف کھینچا ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||