خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن
Appearance
خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن Khushab Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | خوشاب | |||||||||||||||
مالک | پاکستان ریلویز | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | KHB | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن جو ملکوال-خوشاب ریلوے لائن پر خوشاب شہر پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]1887ء میں خوشاب ریلوے اسٹیشن بنا تو پہلی ٹرین یہاں سے 1897ء میں ملکوال خوشاب کندیاں ٹریک پر چلائی گئی۔ 1931ء میں جب سرگودھا خوشاب ٹریک بنا تو یہاں مسافروں کی سہولت کے لیے یہاں پر مختلف سٹال اور دکانیں بنائی گئیں ۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KHB ہے
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
[ترمیم]خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن ، خوشاب شہر کے وسط میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)