"مارگلہ ریلوے سٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 33°39′49″N 73°02′53″E / 33.663653°N 73.048182°E / 33.663653; 73.048182
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 50: سطر 50:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://www.pakrail.gov.pk/ پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ]
* [https://www.pakrail.gov.pk/ پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ] {{wayback|url=https://www.pakrail.gov.pk/ |date=20210201190757 }}


{{پاکستان کے ریلوے اسٹیشن}}
{{پاکستان کے ریلوے اسٹیشن}}

نسخہ بمطابق 22:35، 27 ستمبر 2021ء

اسلام آباد ریلوے اسٹیشن
Islamabad railway station
محل وقوعاسلام آباد
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMGLA
تاریخ
عام رسائی1979
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
خدمات
پچھلا اسٹیشن   اسلام آباد ریلوے اسٹیشن   اگلا اسٹیشن
نور   ریلوے لائن
اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن
  آخری سٹیشن
اسلام آباد ریلوے اسٹیشن

اسلام آباد ریلوے اسٹیشن (سابقہ: مارگلہ ریلوے اسٹیشن) پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے سیکٹر 9-H اور I-9 کے درمیان واقع ہے۔ داخلی راستہ سیکٹر 9-H کی طرف سے ہے۔

یہ ریلوے اسٹیشن 1979ء میں قائم ہوا اور ایک شٹل ٹرین اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان شروع کی گئی۔ تاہم یہ ایک سال کے اندر خسارے کے باعث بند کر دی گئی۔ 1988ء میں اس ریلوے اسٹیشن سے مال بردار ٹرینوں کا آغاز ہوا۔[1]

مئی 2009ء میں اس اسٹیشن کو دوبارہ کھولا گیا اور اس کا نام تبدیل کر کے اسلام آباد ریلوے اسٹیشن رکھ دیا گیا۔

حوالہ جات

  1. "Islamabad Railway Station may be off-track soon"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013 

33°39′49″N 73°02′53″E / 33.663653°N 73.048182°E / 33.663653; 73.048182

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔