"این اے۔31 (پشاور۔4)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 55: سطر 55:


=== نتیجہ ===
=== نتیجہ ===
<ref>http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-2</ref>
<ref>{{Cite web |url=http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-2 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2013-05-21 |archive-date=2013-06-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130606225438/http://www.ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-2 |url-status=dead }}</ref>
{| class="wikitable sortable jquery-tablesorter" border="1"
{| class="wikitable sortable jquery-tablesorter" border="1"
! style="background:#9cf;"|امیدوار
! style="background:#9cf;"|امیدوار

نسخہ بمطابق 03:42، 29 دسمبر 2021ء

حلقہ این اے۔2 (پشاور-2)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع پشاور
حلقہ

حلقہ این اے۔2 (پشاور-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔4، پی ایف۔5 اور پی ایف۔6۔

عام انتخابات، 2002ء

عام انتخابات، 2008ء

عام انتخابات، 2013ء

اعداد و شمار

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 336,401
  • صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین

مقابلہ

امیدوار جماعت
ارباب عالمگیر خان خلیل پاکستان پیپلز پارٹی
حامد الحق پاکستان تحریک انصاف
عبدل باری پاکستان مسلم لیگ (ن)
محمد اقبال خلیل جماعت اسلامی
ارباب نجیب اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ

[1]

امیدوار جماعت ووٹ
حامد الحق پاکستان تحریک انصاف 79125
محمد سعید جان جمعیت علمائے اسلام (ف) 18787
ارباب نجیب اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی 12137

پاکستان تحریک انصاف کے حامد الحق نے 79125 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018ء

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔

ذیلی حلقے

این اے 2 سوات 1 کے ذیلی حلقے PK-2 PK-3 [2]

علاقہ جات

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛

تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ

عام انتخابات 2018ء: ین اے 2 سوات 1فہرست تفصیل [2]
درجہ امیدوار پارٹی حاصل کردہ ووٹ فی صد تبصرہ
1 حیدر علی پاکستان تحریک انصاف 61,687 50.66% -
2 امیر مقام پاکستان مسلم ليگ-ن 41,125 33.77% -
3 ممتاز احمد عوامی نیشنل پارٹی 14,618 12.01% -
4 محمد مختار پختونخواہ ملی عوامی پارٹی 3,381 2.78% -
5 معراج محمد آزاد 453 0.37% -
6 نوید اقبال متحدہ مجلس عمل 420 0.34% -
7 امجد علی خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین 79 0.06% -
8 عباداللہ خان آزاد - 0 -

خلاصہ نتائج

عام انتخابات 2018ء: ین اے 2 سوات 1 خلاصہ رپورٹ [2]
کل آبادی 735,019
کل ووٹر 382,974 ووٹر حضرات 218,821
کل ووٹر خواتین 164,153
کل ووٹ ڈالے گئے 121,763
ٹرن آؤٹ فی صد 31.79%

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013 
  2. ^ ا ب پ "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے ین اے 2 سوات 1"۔ Geo News WebSite۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 16, 2018 

بیرونی روابط