"کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
لائن شامل کی، ربط درست کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 57: سطر 57:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ]
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ] {{wayback|url=https://www.pakrail.gov.pk/ |date=20210201190757 }}


{{کوٹری-اٹک ریلوے لائن}}
{{کوٹری-اٹک ریلوے لائن}}

نسخہ بمطابق 01:33، 3 اگست 2023ء

کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن
Kundian Jn Railway Station
محل وقوعکندیاں
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKDA
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
علووالی کوٹری-اٹک لائن میانوالی
Map

کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن ضلع میانوالی، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ پاکستان کا تیسرا بڑا ریلوے جنکشن ہے۔ کسی دور میں یہاں سے 12 مسافر ٹرینیں چلا کرتی تھیں۔ اب یہ تعداد صرف دو رہ گئی ہے۔ یہاں پر اربوں روپے مالیت کے تیس انجن بھی ناکارہ کھڑے ہیں۔ پاکستان ریلوے لوکو موٹو شیڈ اور ریلوے ورکشاپ بھی ہے۔ اس اسٹیشن پر پہنچ کر گاڑی کا انجن بھی تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ کندیاں میں گاڑی کا قیام آدھا سے پون گھنٹا ہوتا ہے۔ یہ ملتان، سرگودھا، خوشاب اور لالاموسیٰ کے لئے جنکشن ہے۔ کندیاں ریلوے اسٹیشن ایک بڑا اور قدیمی ریلوے اسٹیشن ہے۔ کندیاں سے آگے گاڑی چشمہ بیراج کی نہروں کو کراس کرتے پپلاں کی جانب چل پڑتی ہے.

ریلوے اسٹیشن کوڈ

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KDA ہے

موجودہ حالت

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

کندیاں جنکشن ریلوے اسٹیشن کندیاں میں واقع ہے۔ کندیاں مین بازار سے آگے ریل بازار کے پاس ریلوے اسٹیشن ہے.

مزید دیکھیے

بیرونی روابط