"ملکہ سبا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ملکات |
|||
سطر 8: | سطر 8: | ||
{{اسلام میں مکرم خواتین}} |
{{اسلام میں مکرم خواتین}} |
||
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور خواتین]] |
|||
[[زمرہ:ملکات]] |
[[زمرہ:ملکات]] |
||
[[زمرہ:اسلام میں بائبل کی شخصیات]] |
[[زمرہ:اسلام میں بائبل کی شخصیات]] |
نسخہ بمطابق 18:30، 29 جنوری 2016ء
نام بلقیس۔ یہ نام توریت سے لیا گیا ہے۔ قرآن شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔حضرت سلیمان کی ہمعصر تھی۔ اس کی قوم سورج کی پرستش کرتی تھی۔ حضرت سليمان علیہ السلام نے اسے دین حق کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ حضرت سلیمان کاامتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہوگیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ اس کے آنے سے پہلے حضرت سلیمان نے اُس کاتخت اپنے دربار میں منگوا لیا تھا، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہوگیا اور وہ اپنی قوم سمیت ایمان لے آئی۔