دولتالہ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دولتالہ ریلوے اسٹیشن
Daulatala Railway Station
مالکپاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)مندرہ–بھون ریلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈDTU
کرایہ زونپاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
سکھو مندرہ-بھون ریلوے
(متروک)
ڈھڈیال
بطرف بھون
مندرہ-بھون ریلوے
کلومیٹر
0 بھون ریلوے اسٹیشن
11 چکوال ریلوے اسٹیشن
31 ڈھڈیال ریلوے اسٹیشن
40 سید کسراں ریلوے اسٹیشن
52 دولتالہ ریلوے اسٹیشن
61 سکھو ریلوے اسٹیشن
74 مندرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
راولپنڈی ریلوے اسٹیشن

دولتالہ ریلوے اسٹیشن جو مندرہ–بھون ریلوے لائن پر ضلع راولپنڈی ، پاکستان میں واقع ہے۔[1] اب یہ لائن اور اسٹیشن متروک ہو چکے ہیں۔ دولتالہ ریلوے اسٹیشن کی عمارت اور زمین ایک زرعی کمپنی کو ٹھیکے پر دی جا چکی ہے۔

مندرہ-بھون ریلوے[ترمیم]

مندرہ سے بھون ریلوے لائن چکوال کو جاتی ہے۔ اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔

  1. مندرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
  2. تاراگڑھ ریلوے اسٹیشن
  3. سکھوریلوے اسٹیشن
  4. دولتالہ ریلوے اسٹیشن
  5. سید کسراں ریلوے اسٹیشن
  6. ڈھڈیال ریلوے اسٹیشن
  7. چک نورنگ ریلوے اسٹیشن
  8. چکوال ریلوے اسٹیشن
  9. بھون ریلوے اسٹیشن

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mumtaz Alvi (26 April 2017)۔ "Proposal to revive Mandra-Chakwal-Bhoun rail link hailed"۔ thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ ISLAMABAD۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔