قومی حکومتوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ خودمختار ریاستوں کے سربراہان ریاست، سربراہان حکومت، کابینہ اور مقننہ کے دفاتر کی فہرست ہے۔ تاریخ آغاز سے مراد حکومت کی شکل میں حالیہ بنیادی تبدیلی ہے، مثال کے طور پر آزادی، مطلق بادشاہت سے آئینی بادشاہت میں تبدیلی، انقلاب، نیا آئین ہے۔

اقوام متحدہ کے رکن اور مبصر ممالک[ترمیم]

ملک سربراہ ریاست سربراہ حکومت کابینہ مقننہ تاریخ آغاز
افغانستان سپریم لیڈر وزیر اعظم افغانستان کابینہ قیادت کونسل 2021
البانیا صدر وزیر اعظم البانیہ وزرا کی کونسل پارلیمان 1991
الجزائر صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1989
انڈورا شریک شہزادہ[note 1] سربراہ حکومت ایگزیکٹو کونسل جنرل کونسل 1993
انگولہ صدر کابینہ قومی اسمبلی 2010
اینٹیگوا و باربوڈا فراماں روا[1] وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1981
ارجنٹائن صدر ارجنٹائن وزارتیں قومی کانگریس 1994
آرمینیا صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1995
آسٹریلیا فراماں روا[1] وزیر اعظم آسٹریلیا کابینہ پارلیمان آسٹریلیا 1901
آسٹریا صدر آسٹریا چانسلر کابینہ پارلیمان 1955
آذربائیجان صدر آذربائیجان وزیر اعظم آذربائیجان کابینہ قومی اسمبلی آئین آذربائیجان
بہاماس دولت مشترکہ قلمرو[1] وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1973
بحرین شاہ بحرین وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 2002
بنگلہ دیش فہرست صدور بنگلہ دیش وزیر اعظم بنگلہ دیش کابینہ جاتیہ سنسد 1971
بارباڈوس صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 2021
بیلاروس صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل قومی اسمبلی 1994
بلجئیم بادشاہ وزیر اعظم وزرا کی کونسل وفاقی پارلیمان 1831
بیلیز دولت مشترکہ قلمرو[1] وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1981
بینن صدر کابینہ قومی اسمبلی 1990
بھوٹان بادشاہ وزیر اعظم وزرا کی کونسل پارلیمان 1952
بولیویا صدر کابینہ کثیر قومی قانون ساز اسمبلی 2009
بوسنیا و ہرزیگووینا صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا بوسنیا و ہرزیگوینا کی وزرا کونسل کے چیئرمین وزرا کی کونسل پارلیمانی اسمبلی 1996
بوٹسوانا صدر کابینہ پارلیمان 1966
برازیل صدر برازیل کابینہ قومی کانگریس 1988
برونائی سلطان برونائی وزیر اعظم برونائی کابینہ قانون ساز کونسل 1991
بلغاریہ صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل قومی اسمبلی 1991
برکینا فاسو صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1992
برونڈی صدر وزرا کی کونسل پارلیمان 1998
کمبوڈیا بادشاہ وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1993
کیمرون صدر کابینہ قومی اسمبلی 1992
کینیڈا فراماں روا[1] وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1867
کیپ ورڈی صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1992
وسطی افریقی جمہوریہ صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 2003
چاڈ صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1996
چلی صدر کابینہ قومی کانگریس 1980
چین صدر عوامی جمہوریہ چین[note 2] وزیر اعظم چین عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل قومی عوامی کانگریس (چین) آئین چین
کولمبیا صدر وزرا کی کونسل کانگریس 1991
اتحاد القمری صدر حکومت Assembly of the Union 2002
جمہوری جمہوریہ کانگو صدر وزیر اعظم حکومت پارلیمان 2006
جمہوریہ کانگو صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 2002
کوستا ریکا صدر حکومت Legislative Assembly 1949
آئیوری کوسٹ صدر وزیر اعظم حکومت قومی اسمبلی 2000
کرویئشا صدر وزیر اعظم حکومت پارلیمان 1990
کیوبا صدر[note 3] وزیر اعظم وزرا کی کونسل National Assembly of People's Power 2019
قبرص صدر قبرص وزرا کی کونسل House of Representatives 1960
چیک جمہوریہ صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1992
ڈنمارک فراماں روا وزیر اعظم کابینہ Parliament of Denmark 1848[2]
جبوتی صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل قومی اسمبلی 1992
ڈومینیکا صدر وزیر اعظم کابینہ House of Assembly 1978
جمہوریہ ڈومینیکن صدر کابینہ کانگریس 1994
مشرقی تیمور صدر وزیر اعظم Council of State National Parliament 2002
ایکواڈور صدر کابینہ قومی اسمبلی 2008
مصر صدر مصر وزیر اعظم مصر حکومت پارلیمان 1953
ایل سیلواڈور صدر وزرا کی کونسل Legislative Assembly 1983
استوائی گنی صدر وزیر اعظم کابینہ Chamber of People's Representatives 1987
ارتریا صدر وزرا کی کابینہ قومی اسمبلی 1993
استونیا صدر وزیر اعظم کابینہ Riigikogu 1992,
(1938)
اسواتینی بادشاہ وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 2005
ایتھوپیا صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل Federal Parliamentary Assembly 1995
فجی صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 2014
فن لینڈ صدر وزیر اعظم Council of State پارلیمان 1919
فرانس صدر فرانس وزیر اعظم فرانس وزرا کی کونسل پارلیمان 1958
گیبون صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1964
گیمبیا صدر کابینہ قومی اسمبلی 1996
جارجیا صدر وزیر اعظم Cabinet of Georgia پارلیمان 1995
جرمنی جرمن صدر چانسلر کابینہ Bundestag 1949
Bundesrat
گھانا صدر وزرا کی کونسل پارلیمان 1992
یونان صدر یونان وزیر اعظم یونان کابینہ یونانی پارلیمان 1974
گریناڈا دولت مشترکہ قلمرو[1] وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1974
گواتیمالا صدر وزرا کی کونسل کانگریس 1985
جمہوریہ گنی صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1991
گنی بساؤ صدر وزیر اعظم کابینہ National People's Assembly 1984
گیانا صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1970
ہیٹی صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1987
ہونڈوراس صدر Council of Secretaries of State قومی کانگریس 1982
مجارستان صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1990
آئس لینڈ صدر وزیر اعظم کابینہ Althing 1944
بھارت صدر بھارت وزیر اعظم بھارت کابینہ بھارت بھارتی پارلیمان آئین ہند
انڈونیشیا صدر کابینہ People's Consultative Assembly 1945
ایران رہبر معظم ایران صدر ایران کابینہ مجلس ایران 1979
عراق صدر عراق وزیر اعظم عراق وزرا کی کونسل Council of Representatives 2005
جمہوریہ آئرلینڈ صدر آئرلینڈ تیشخ حکومت آئرلینڈ اراکتس 1937
اسرائیل صدر وزیراعظم اسرائیل کابینہ اسرائیل کنیست 1948
اطالیہ صدر President of the Council of Ministers وزرا کی کونسل پارلیمان 1948
جمیکا فراماں روا[1] وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1962
جاپان شہنشاہ جاپان وزیر اعظم جاپان کابینہ جاپان پارلیمان جاپان آئین جاپان
اردن شاہان اردن کی فہرست وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1952
قازقستان صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل پارلیمان 1995
کینیا صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1969
کیریباتی صدر کابینہ House of Assembly 1979
کویت کویت کے امراء کویت کے وزرائے اعظم کی فہرست کابینہ قومی اسمبلی 1962
کرغیزستان صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل Supreme Council 2010
لاؤس صدر[note 4] وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1991
لٹویا صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل Saeima 1993
لبنان صدر President of the Council of Ministers کابینہ پارلیمان 1926
لیسوتھو بادشاہ وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1966
لائبیریا صدر وزرا کی کابینہ Legislature 1986
لیبیا Chairman of the Presidential Council وزیر اعظم کابینہ House of Representatives 2011
لخٹنشٹائن Reigning Prince سربراہ حکومت حکومت Landtag 1921
لتھوینیا صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل Seimas 1992
لکسمبرگ Grand Duke وزیر اعظم وزرا کی کونسل Chamber of Deputies 1842
مڈغاسکر صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1992
ملاوی صدر کابینہ قومی اسمبلی 1994
ملائیشیا یانگ دی‌ پرتوان آگونگ وزیراعظم ملائیشیا کابینہ پارلیمان ملائیشیا 1957
مالدیپ صدر مالدیپ کابینہ Majlis 1932
مالی صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1992
مالٹا صدر وزیر اعظم کابینہ House of Representatives 1964
جزائر مارشل صدر کابینہ Legislature 1979
موریتانیہ صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان موریتانیہ 1991
موریشس صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1968
میکسیکو صدر میکسیکو کابینہ کانگریس 1917
ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا صدر کابینہ کانگریس 1979
مالدووا صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1994
موناکو Sovereign Prince Minister of State Council of Government قومی کونسل 1911
منگولیا صدر وزیر اعظم کابینہ State Great Khural 1992
مونٹینیگرو صدر وزیر اعظم حکومت پارلیمان 2007
مراکش مراکش کے حکمران خاندان سربراہ حکومت کابینہ پارلیمان 1996
موزمبیق صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل اسمبلی 1990
میانمار صدر کابینہ Assembly of the Union 2011
نمیبیا صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1990
ناورو صدر کابینہ پارلیمان 1968
نیپال صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل وفاقی پارلیمان آئین نیپال
نیدرلینڈز فراماں روا وزیر اعظم کابینہ States General 1983
نیوزی لینڈ فراماں روا[1] وزیر اعظم نیوزی لینڈ کابینہ پارلیمان 1986
نکاراگوا صدر وزرا کی کونسل قومی اسمبلی 1987
نائجر صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 2010
نائیجیریا صدر کابینہ قومی اسمبلی 1999
شمالی کوریا President of State Affairs[note 5] پریمیئر کابینہ Supreme People's Assembly 1998
شمالی مقدونیہ صدر President of the Government حکومت اسمبلی 1991
ناروے فراماں روا وزیر اعظم Council of State پارلیمان 1814
عمان عمان کے حکمرانوں کی فہرست عمان کے حکمرانوں کی فہرست کابینہ Consultative Assembly 1971
پاکستان صدر پاکستان وزیراعظم پاکستان کابینہ پاکستان مجلس شوریٰ پاکستان 2002
پلاؤ صدر کابینہ قومی کانگریس 1994
دولت فلسطین صدر وزیر اعظم کابینہ قانون ساز کونسل 1994
پاناما صدر کابینہ قومی اسمبلی 1972
پاپوا نیو گنی فراماں روا[1] وزیر اعظم کابینہ National Parliament 1975
پیراگوئے صدر کابینہ کانگریس 1992
پیرو صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل Congress of the Republic 1993
فلپائن صدر کابینہ فلپائن کانگریس 1987
لہستان صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل قومی اسمبلی 1997
پرتگال صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل Assembly of the Republic 1976
قطر فہرست امراء قطر قطر کے وزرائے اعظم کی فہرست کابینہ Consultative Assembly 2004
رومانیہ صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1991
روس صدر روس وزیر اعظم حکومت روس Federal Assembly 1993
روانڈا صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 2003
سینٹ کیٹز و ناویس فراماں روا[1] وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1983
سینٹ لوسیا فراماں روا[1] وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1979
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز فراماں روا[1] وزیر اعظم کابینہ House of Assembly 1979
سامووا O le Ao o le Malo وزیر اعظم کابینہ Legislative Assembly 1962
سان مارینو Captains Regent Congress of State Grand and General Council 1974[note 6]
ساؤ ٹومے و پرنسپے صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل قومی اسمبلی 1980
سعودی عرب سعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرست وزیر اعظم سعودی عرب وزرا کی کونسل Consultative Assembly 1992
سینیگال صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 2001
سربیا صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 2006
سیشیلز صدر کابینہ قومی اسمبلی 1976
سیرالیون صدر کابینہ پارلیمان 1991
سنگاپور صدر سنگاپور وزیراعظم سنگاپور کابینہ پارلیمان 1965
سلوواکیہ صدر وزیر اعظم کابینہ قومی کونسل 1992
سلووینیا صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1991
جزائر سلیمان فراماں روا وزیر اعظم کابینہ National Parliament 1978
صومالیہ صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل پارلیمان 2004
جنوبی افریقا صدر کابینہ پارلیمان 1996
جنوبی کوریا

صدر

State Council قومی اسمبلی 1987
جنوبی سوڈان صدر کابینہ پارلیمان جنوبی سوڈان
ہسپانیہ بادشاہ President of the Government وزرا کی کونسل Cortes Generales 1978
سری لنکا صدر سری لنکا وزیر اعظم سری لنکا کابینہ پارلیمان 1978
سوڈان صدر کابینہ National Legislature 2021
سرینام صدر کابینہ قومی اسمبلی 1987
سویڈن فراماں روا وزیراعظم سویڈن حکومت رکسداگ 1974
سویٹز رلینڈ Federal Council Federal Assembly 1848 or 1874
سوریہ فہرست سوریہ کے صدور وزیر اعظم کابینہ with
وزرا کی کونسل
People's Council 2012
تاجکستان صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل Supreme Assembly 1994
تنزانیہ صدر وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 1977
تھائی لینڈ فراماں روا وزیر اعظم کابینہ قومی اسمبلی 2019
ٹوگو صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل قومی اسمبلی 1992
ٹونگا فراماں روا وزیر اعظم کابینہ Legislative Assembly 1875
ٹرینیڈاڈ وٹوباگو صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1976
تونس صدر سربراہ حکومت کابینہ پارلیمان 2014
ترکیہ صدر ترکیہ کابینہ ترکی قومی اسمبلی آئین ترکی
ترکمانستان صدر ترکمانستان کابینہ اسمبلی 1992
تووالو فراماں روا[1] وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1978
یوگنڈا صدر وزیر اعظم کابینہ پارلیمان 1995
یوکرین صدر یوکرین وزیر اعظم وزرا کی کابینہ یوکرینی اعلی کونسل 1996
متحدہ عرب امارات صدر متحدہ عرب امارات فہرست وزرائے اعظم متحدہ عرب امارات کابینہ Federal National Council 1971
مملکت متحدہ مملکت متحدہ کی فرماں روائی وزیراعظم مملکت متحدہ کابینہ مملکت متحدہ کی پارلیمنٹ 1721[3]
ریاست ہائے متحدہ صدر ریاستہائے متحدہ امریکا کابینہ امریکی کانگرس ریاستہائے متحدہ امریکا کا آئین
یوراگوئے صدر وزرا کی کونسل General Assembly 1967
ازبکستان صدر ازبکستان وزیر اعظم ازبکستان وزرا کی کونسل Supreme Assembly 1992
وانواتو صدر وزیر اعظم وزرا کی کونسل پارلیمان 1980
ویٹیکن سٹی/مقدس کرسی پاپائے روم کی فہرست President of the Governorate Governorate Pontifical Commission 1929
وینیزویلا صدر کابینہ قومی اسمبلی 1999
ویت نام صدر[note 7] وزیر اعظم حکومت قومی اسمبلی 1992
یمن صدر یمن وزیر اعظم يمن وزرا کی کونسل Assembly of Representatives 1991
زیمبیا صدر کابینہ قومی اسمبلی 1991
زمبابوے صدر کابینہ پارلیمان 2013

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The bishop of Urgell in Spain and the صدر فرانس serve as Andorra's princes, while each prince appoints a personal representative.
  2. The صدر عوامی جمہوریہ چین is legally a ceremonial office and head of state, but the چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری (de facto بالا ترین رہنما) has always held this office since 1993 except for the months of transition, making the officeholder the most powerful political figure.
  3. As a one-party ruling communist state, First Secretary of the Communist Party of Cuba holds higher authority over the President, serving as the de facto leader of Cuba.
  4. As a one-party ruling communist state, General Secretary of the Lao People's Revolutionary Party holds higher authority over the President, serving as the de facto leader of Laos.
  5. Kim Jong-un, as President of the State Affairs Commission is considered North Korea's "highest administrative authority". However, Choe Ryong-hae, as Chairman of the Standing Committee of the Supreme People's Assembly does many of the duties of a head of state. Deceased former North Korean rulers کم ایل سونگ and کم جونگ ایل are listed as the eternal leaders of Juche Korea.
  6. The Declaration of Citizen Rights enshrined the modern rights of Sammarinese citizens and is the current basis of the nation's judiciary system
  7. As a one-party ruling communist state, General Secretary of the Communist Party of Vietnam holds higher authority over the President, serving as the de facto leader of Vietnam.
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ In دولت مشترکہ قلمروs other than the UK, the Governor-General represents the مملکت متحدہ کی فرماں روائی who is the official head of state.
  2. "Statsministeriet - History"۔ Statsministeriet۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2012 
  3. Stephen Taylor (2002)۔ "Robert Walpole"۔ $1 میں Robert Eccleshall، Graham Walker۔ Biographical Dictionary of British Prime Ministers۔ Routledge۔ صفحہ: 10