نگران وزیر اعظم پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نگران وزیر اعظم
Caretaker Prime Minister
Flag of the Prime Minister of Pakistan.svg
وزیر اعظم پاکستان کا پرچم
موجودہ
کوئی نہیں
خطاب عزت مآب
(سفارتی)
وزیر اعظم
(غیر رسمی)
عزت مآب وزیر اعظم
(رسمی)
رکن
رہائش
تقرر کُننِدہ ازروئے قانون: صدر پاکستان
درحقیقت: اتفاق مابین وزیر اعظم پاکستان اور قائد حزب اختلاف;
اگر اتفاق رائے نہ ہو تو الیکشن کمیشن آف پاکستان نامزد کرتا ہے
مدت عہدہ تین ماہ تک
تاسیس کنندہ غلام مصطفٰی جتوئی
(1990)
تشکیل 6 اگست 1990؛ 29 سال قبل (1990-08-06)
ویب سائٹ www.pmo.gov.pk/

نگران وزیر اعظم پاکستان (انگریزی: Caretaker Prime Minister of Pakistan) قومی اسمبلی پاکستان کی تحلیل کے بعد نئی حکومت آنے تک پاکستان کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ اس عہدے کا مقصد یہ ہے کہ آزاد اور منصفانہ انتخابات عمل میں آئیں۔ [1] حالیہ ترین نگران وزیر اعظم پاکستان ناصر الملک تھے جو سابقہ منصف اعظم بھی رہے۔[2]

نگران وزرائے اعظم پاکستان[ترمیم]

فہرست نگران وزرائے اعظم پاکستان
نمبر شمار تصویر نام
(تاریخ پیدائش)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا مدت سیاسی جماعت
(اتحاد)
تخصیص
پہلا نگران Ghulam Mustafa Jatoi.jpg غلام مصطفٰی جتوئی[3]
(1931–2009)
قائم مقام وزیر اعظم
6 اگست 1990 6 نومبر 1990 3 ماہ نیشنلز پیپلز پارٹی غلام مصطفٰی جتوئی کو صدر پاکستان غلام اسحٰق خان نے بطور قائم مقام وزیر اعظم کے منتخب کیا۔[4]
دوسرا نگران BSM.jpg بلخ شیر مزاری[4]
(1928–)
نگراں وزیر اعظم
18 اپریل 1993 26 مئی 1993 1 ماہ 8 دن پاکستان پیپلز پارٹی انہیں صدر غلام اسحٰق خان نے بطور نگراں وزیر اعظم تعینات کیا،ان کی میعاد اس وقت ختم ہوئی جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی حکم نامے کو غلط قرار دیا۔[4]
تیسرا نگران MAQ.jpg معین الدین احمد قریشی[4]
(1930–)
نگراں وزیر اعظم
18 جولائی1993 19 اکتوبر 1993 3 ماہ 1 دن آزاد جولائی 1993 میں شریف کے بعد انھوں نے بطور نگراں وزیر اعظم کے عہدہ سنبھالا۔
چوتھا نگران Malik Miraj Khalid.jpg معراج خالد[5]
(1916–2003)
نگراں وزیر اعظم
5 نومبر 1996 17 فروری 1997 3 ماہ 12 دن آزاد بینظیر بھٹو کی حکومت کے بعد انہیں نگراں وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔[4]
پانچواں نگران A head and shoulder shoot of a beard man wearing spectacles محمد میاں سومرو[6]
(1950–)
نگراں وزیر اعظم
16 نومبر 2007 25 مارچ 2008 4 ماہ 8 دن پاکستان مسلم لیگ (ق) محمد میاں سومرو نے 2007ء میں نگراں وزیر اعظم کا عہدا سنبھالا ۔[6]
چھٹا نگران Flag of the Prime Minister of Pakistan.svg میر ہزار خان کھوسو[7]
(1929–)
نگراں وزیر اعظم
25 مارچ 2013 5 جون 2013 2 ماہ 11 دن آزاد میر ہزارخان کھو سو کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے نامزد کرنے پر نگراں وزیر اعظم مقرر کیا۔[8] انہوں نے 25 مارچ، 2013ء کو اس عہدے کا حلف اٹھایا۔[9]
ساتواں نگران Nasirulmulk.jpg ناصر الملک
(1950–)
1 جون 2018 18 اگست 2018 2 ماہ،

18 دن

آزاد ناصر الملک کو قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور وزیر اعظم خاقان عباسی درمیان میں اتفاق رائے کے بعد نگران وزیر اعظم نامزد کیا گیا تھا، بتاریخ 28 مئی۔ انھوں نے اپنا حلف 1 جون 2018ء کو دیا۔[10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Chapter 2: "Electoral Laws and Conduct of Elections" of Part VIII: "Elections""۔ www.pakistani.org۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "ECP to take decision on caretaker set-up if govt-opposition fails to reach consensus: PM – Pakistan – Dunya News"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Ex-PM Ghulam Mustafa Jatoi passes away"۔ Daily Times۔ 21 نومبر2009۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012۔ Check date values in: |date= (معاونت)
  4. ^ ا ب پ ت ٹ نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ List نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  5. John F. Burns (15 نومبر1996)۔ "Caretaker Premier leads Pakistan into 90 days of no frills"۔ نیو یارک ٹائمز۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012۔ Check date values in: |date= (معاونت)
  6. ^ ا ب "Soomro takes oath as Pakistan's caretaker PM"۔ Xinhua News Agency۔ 16 نومبر2007۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012۔ Check date values in: |date= (معاونت)
  7. "ECP selects Mir Hazar Khan Khoso as caretaker PM"۔ Dawn۔ Herald۔ 24 مارچ2013۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ2013۔ Check date values in: |accessdate=, |date= (معاونت)
  8. "Justice (r) Mir Hazar Khan Khoso named interim PM of Pakistan"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 24 مارچ 2013۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2013۔
  9. "Pakistan's caretaker PM Mir Hazar Khan Khoso sworn in"۔ بی بی سی نیوز۔ 25 مارچ2013۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2013۔ Check date values in: |date= (معاونت)
  10. "Former CJP Nasirul Mulk to be caretaker PM"۔ ڈان (امریکی انگریزی زبان میں)۔ 28 مئی 2018۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2018۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Profile on the website of the government of Pakistan