پیرک ریلوے اسٹیشن
Appearance
پیرک ریلوے اسٹیشن Perak Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | پیرک، بلوچستان | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | روہڑی-چمن ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | PRQ | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
پیرک ریلوے اسٹیشن جو روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن سبی سے جیکب آباد کی طرف جاتے ہوئے سکھر ریلوے ڈویژن کا پہلا ریلوے اسٹیشن ہے جو سبی سے صرف دس منٹ کی مسافت پر واقع ہے۔ پیرک میں مہرگڑھ کے زمانے کی کچھ باقیات بھی موجود ہیں۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق پیراک ریلوے اسٹیشن کا کوڈ PRQ ہے
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
[ترمیم]پیراک ریلوے اسٹیشن پیراک میں واقع ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)