تدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یہوداہ تدی سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
قدیس یہوداہ تدی
Anthonis van Dyck 088.jpg
حواری یہوداہ انتھونی وین ڈائک کی مصوری
حواری اور شہید
پیدائش پہلی صدی عیسوی
گلیل، یہودیہ، سلطنت روما
وفات پہلی صدی عیسوی
فارس[1]
معزز در مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا،
رومی کیتھولک کلیسیا،
مشرقی کیتھولک کلیسیا،
مشرقی راسخ الاعتقادی،
مشرقی کلیسا،
انگلیکان عشائے ربانی،
لوتھریت،
فلپائن آزاد کلیسیا
اسلام
قداست قبل کانگریشن
اہم روضہ قدیس پطرس، روم، رمس، تولوز، فرانس
تہوار 28 اکتوبر (مغربی مسیحیت)
19 جون (مشرقی مسیحیت)[2]
منسوب خصوصیات کلہاڑی، عصا، کشتی، چپو، تمغا
سرپرستی آرمینیا؛ گم شدہ اباب؛ مایوس حالات؛ ہسپتال؛ سینٹ پیٹرزبرگ، فلوریڈا؛ کوٹا؛[3]ریو دے جینیرو، لوسینا، کویزون، سیبالوم، اینٹیک، اور تریس مارتیریس، کاویت، فلپائن؛ اور سیناجانا، گوام میں۔

یہوداہ یا یہوداہ (تدی)،[4] یسوع کے بارہ حواریوں میں سے ایک تھے۔ ان کی عام طور پر تدی سے نشاندہی کی جاتی ہے۔ اور ان کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے یہوداہ بن یعقوب، یہوداہ تدی، یہودہ تدّاوس۔ ان کی کبھی کبھی یہوداہ، بھائی یسوع کے ساتھ بھی نشاندہی کی جاتی ہے۔ لیکن وہ واضح طور پر یہودا اسکریوتی سے امتیازی حیثیت رکھتا ہے، ایک حواری جنہوں نے یسوع مسیح کو دھوکا دیا تھا جس کے بعد یسوع کو مصلوب کیا گیا۔[5][6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Butler، Alban. "St Jude, Apostle". EWTN. اخذ کردہ بتاریخ 20 مئی 2017. 
  2. Saints and Their Symbols: Recognizing Saints in Art and in Popular Images. en:Liturgical Press. 2004. https://books.google.com/books?id=D_aF50Lo8lQC&pg=PA70. 
  3. "St. Jude Shrine, Yoodhapuram". Yoodhapuramchurch.com. اخذ کردہ بتاریخ 20 مئی 2017. 
  4. "Saint Judas". Encyclopædia Britannica. اخذ کردہ بتاریخ 20 مئی 2017. 
  5. "The Letter of Saint Jude". Agape Bible Study. اصل سے جمع شدہ 20 مئی 2017 کو. اخذ کردہ بتاریخ 20 مئی 2017. 
  6. "Frequently Asked Questions Regarding Saint Jude". Catholic Doors. اخذ کردہ بتاریخ 20 مئی 2017. 

بیرونی روابط[ترمیم]