ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن
Appearance
ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن Machi Goth Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | ماچھی گوٹھ | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی-پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MGQ | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن ،صادق آباد سے آگے ایک چھوٹا ریلوے اسٹیشن ہے جو فوجی فرٹیلائزرز کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس اسٹیشن سے ایک ریلوے لائن فیکٹری کے اندر بھی جاتی ہے جو مال گاڑیوں کے ذریعے آنے والا خام مال (فاسفیٹ) فیکٹری میں لانے اور خام مال (فاسفیٹ) سے تیار کھاد فیکٹری سے ملک کے دیگر شہروں تک پہنچانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ ایم جی کیو (MGQ) ہے۔
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
[ترمیم]ماچھی گوٹھ ریلوے اسٹیشن ماچھی گوٹھ میں واقع ہے یہ صادق آباد شہر کے قریب واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)