مٹھن کوٹ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوٹ مٹھن ریلوے اسٹیشن
Mithan Kot Railway Station
محل وقوعکوٹ مٹھن
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کوٹری-اٹک ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKMTN
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
روجھان کوٹری-اٹک لائن راجن پور
Map

کوٹ مٹھن ریلوے اسٹیشن ، پنجاب (پاکستان) میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن کوٹری-اٹک ریلوے لائن پر واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

کوٹ مٹھن ریلوے اسٹیشن 1970ء میں قائم ہوا۔ ڈیرہ غازی خان (پنجاب) اور کشمور (سندھ) کو آپس میں ریلوے لائن سے جوڑا گیا۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق مٹھن کوٹ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KMTN ہے۔

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

مٹھن کوٹ ریلوے اسٹیشن کوٹ مٹھن میں واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]