این اے-142 (اوکاڑا-2)
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع اوکاڑہ |
---|---|
موجودہ حلقہ | |
سے قائم | حلقہ این اے-144 (اوکاڑہ-2) |
این اے-142 (اوکاڑا-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا دوسرا حلقہ ہے۔
انتخابات 1970ء[ترمیم]
1970 کے عام انتخابات 7 دسمبر 1970ء کو ہوئے۔
نتیجہ[ترمیم]
پاکستان پیپلز پارٹی کے راؤ خورشید علی خاں نے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 1977ء[ترمیم]
1977 کے عام انتخابات 7 مارچ 1977ء کو ہوئے۔
نتیجہ[ترمیم]
امیدوار | جماعت | جیت/ہار |
---|---|---|
راؤ خورشید علی خاں | پاکستان پیپلز پارٹی | کامیاب |
ظفر اقبال | نیشنل عوامی پارٹی | ناکام |
پاکستان پیپلز پارٹی کے راؤ خورشید علی خاں نے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 1985ء[ترمیم]
1985 کے عام انتخابات 28 فروری 1985ء کو ہوئے۔
نتیجہ[ترمیم]
امیدوار | جیت/ہار |
---|---|
میاں زمان | کامیاب |
راؤ فرمان علی | ناکام |
میاں زمان نے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 1988ء[ترمیم]
1993 کے عام انتخابات 16 نومبر 1988ء کو ہوئے۔
نتیجہ[ترمیم]
امیدوار | جماعت | جیت/ہار |
---|---|---|
راؤ سکندر اقبال | پاکستان پیپلز پارٹی | کامیاب |
میاں زمان | اسلامی جمہوری اتحاد | ناکام |
پاکستان پیپلز پارٹی کے راؤ سکندر اقبال نے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 1990ء[ترمیم]
1990 کے عام انتخابات 24 اکتوبر 1990ء کو ہوئے۔
نتیجہ[ترمیم]
امیدوار | جماعت | جیت/ہار |
---|---|---|
میاں زمان | اسلامی جمہوری اتحاد | کامیاب |
راؤ سکندر اقبال | پاکستان پیپلز پارٹی | ناکام |
اسلامی جمہوری اتحاد کے میاں زمان نے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 1993ء[ترمیم]
1993 کے عام انتخابات 6 اکتوبر 1993ء کو ہوئے۔
نتیجہ[ترمیم]
امیدوار | جماعت | جیت/ہار |
---|---|---|
راؤ سکندر اقبال | پاکستان پیپلز پارٹی | کامیاب |
میاں زمان | ن لیگ | ناکام |
پاکستان پیپلز پارٹی کے راؤ سکندر اقبال نے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 1997ء[ترمیم]
1997 کے عام انتخابات 3 فروری 1997ء کو ہوئے۔
نتیجہ[ترمیم]
امیدوار | جماعت | جیت/ہار |
---|---|---|
میاں زمان | ن لیگ | کامیاب |
راؤ سکندر اقبال | پاکستان پیپلز پارٹی | ناکام |
ن لیگ کے میاں زمان نے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2002ء[ترمیم]
2002 کے عام انتخابات 10 اکتوبر 2002ء کو ہوئے۔
نتیجہ[ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
راؤ سکندر اقبال | پاکستان پیپلز پارٹی | 63,713 |
رانا اکرام ربانی | ق لیگ | 33,366 |
عبدالمجیب خاں راؤ | آزاد سیاست دان | 12,87 |
پاکستان پیپلز پارٹی کے راؤ سکندر اقبال نے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
امیدوار | جماعت | جیت/ہار |
---|---|---|
سجادالحسن | پاکستان پیپلز پارٹی | کامیاب |
راؤ سکندر اقبال | ق لیگ | ناکام |
پاکستان پیپلز پارٹی کے سجادالحسن نے کامیابی حاصل کی۔[1]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے تھے۔
نتیجہ[ترمیم]
امیدوار | جماعت | جیت/ہار |
---|---|---|
عارف چوہدری | ن لیگ | کامیاب |
بیگم شفیقہ راؤ سکندر اقبال | پاکستان پیپلز پارٹی | ناکام |
ن لیگ کے عارف چوہدری نے کامیابی حاصل کی۔
ضمنی انتخاب 2015ء[ترمیم]
امیدوار | جماعت | جیت/ہار |
---|---|---|
ریاض الحق | آزاد سیاست دان | کامیاب |
علی عارف چوہدری | ن لیگ | ناکام |
آزاد سیاست دان ریاض الحق نے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018ء[ترمیم]
2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے[2]۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ±% | |
---|---|---|---|---|---|
ن لیگ | ریاض الحق | 140,733 | 59.83 | ||
پی ٹی آئی | راؤ حسن سکندر[3] | 76,592 | 32.56 | ||
ٹی ایل پی | شمائلہ شوکت | 5,679 | 2.41 | ||
پی پی پی | ایم طارق خان | 4,013 | 1.70 | ||
آزاد | میاں عبد الرشید | 3,466 | 1.47 | ||
تحریک لبیک اسلام | حافظ ایم عابد عطاری | 1,922 | 0.81 | ||
دیگر | دیگر (چھ امیدواران) | 2,787 | 1.18% | ||
درست ووٹ | 235,192 | 98.13 | |||
رد شدہ ووٹ | 4,460 | 1.87 | |||
ڈالے گئے ووٹ | 239,652 | 56.81 | |||
اکثریت | 64,141 | 27.27 | |||
ن لیگ کامیاب از پی ٹی آئی |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election result 2008 for NA-144". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012.
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018.
- ↑ https://nation.com.pk/04-Jun-2018/pti-finalises-85-na-candidates-of-punjab
بیرونی روابط[ترمیم]
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'ماڈیول:Navbox/تراجم' not found۔