سہووالا ریلوے اسٹیشن
Appearance
سہووالا ریلوے اسٹیشن Sahowala Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | سہووالا | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | وزیر آباد-نارووال برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | SLA | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
سہووالا ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن وزیر آباد-نارووال برانچ لائن پر واقع ہے ،جو 105کلومیٹر طویل ریلوے لائن ہے جس پر گیارہ ریلوے اسٹیشن ہیں جو وزیرآباد سے شروع ہوکر براستہ سمبڑیال، سیالکوٹ جنکشن ، چونڈہ ، پسرور اور ناروال جنکشن تک آتی ہے جہاں یہ شاہدرہ، چک امرو ریلوے لائن سے مل جاتی ہے۔ اس ریلوے لائن کو 1915ءمیں نارتھ ویسٹرن ریلوے سٹیٹ ریلوے NWR نے بنایا تھا۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سہووالا ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SLA ہے
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
[ترمیم]سہووالا ریلوے اسٹیشن سہووالا میں واقع ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)