اٹک خورد ریلوے اسٹیشن
(اٹک خرد ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
اٹک خورد ریلوے اسٹیشن Attock Khurd railway station | |
---|---|
محل وقوع | اٹک |
مالک | وزارت ريلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | ATKD |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
اٹک خورد ریلوے اسٹیشن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں واقع ہے۔ یہ ملک کے چند خوبصورت ترین اسٹیشنوں میں سے ایک ہے۔ پنجاب سے خیبر پختونخوا جاتے ہوئے آخری اور پنجاب میں داخل ہوتے وقت پہلا ریلوے اسٹیشن ہے۔ برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا تاریخی آہنی پل جسے اٹک پل کہا جاتا ہے اس سے متصل ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن |
اٹک خورد ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن ' |
ۜ