"وہاڑی ریلوے اسٹیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
لائن شامل کی، ربط درست کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 70: سطر 70:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ]
* [https://www.pakrail.gov.pk پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ] {{wayback|url=https://www.pakrail.gov.pk/ |date=20210201190757 }}


{{لودھراں-رائے ونڈ برانچ لائن}}
{{لودھراں-رائے ونڈ برانچ لائن}}

نسخہ بمطابق 02:41، 6 اگست 2023ء

وہاڑی ریلوے اسٹیشن
Vihari Railway Station
محل وقوعوہاڑی
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)لودھراں-رائے ونڈ برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈVHR
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
ظفر اقبال لودھراں-رائے ونڈ برانچ لائن ماچھیاں والا
Map

وہاڑی ریلوے اسٹیشن ، پنجاب، پاکستان کے شہر وہاڑی میں واقع ہے۔یہاں پر ایک ٹکٹ گھر بھی موجود ہے۔

ٹرین کے راستے

وہاڑی سے ریل کئی دوسرے شہروں کو منسلک کرتی ہے جن میں لاہور، کراچی، حیدرآباد، روہڑی، خان پور، بہاولپور، لودھراں, قصور، رائے ونڈ، عارف والا، رحیم یار خان، بورے والا، نواب شاہ، پاکپتن، میلسی اور گگو شامل ہیں وہاڑی سے قریب ترین جنکشن خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے.

ٹرینیں

ٹرین کا نام ٹرین کا کوڈ سٹیشنز
فرید ایکسپریس 37 UP, 38 DN لاہور، قصور، پاکپتن، وہاڑی، بہاولپور، خان پور، رحیم یار خان، نواب شاہ، حیدرآباد، کراچی
پاکپتن ایکسپریس 119 UP, 120 DN لاہور، رائے ونڈ، قصور، بصیر پور، پاکپتن، عارف والا، وہاڑی، لودھراں، بہاولپور، سمہ سٹہ

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

30°02′43″N 72°21′01″E / 30.0453°N 72.3504°E / 30.0453; 72.3504