"یوحنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مسیح کا خاندان
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2: سطر 2:
|name= مقدس یوحنا رسول
|name= مقدس یوحنا رسول
|birth_date= تقریباً 6ء
|birth_date= تقریباً 6ء
|<ref name=Theophylact />
|<ref name=Theophylact/>
|feast_day=27 دسمبر ([[کیتھولک کلیسیا]]، [[انگلیکانیت|انگلیکان]])<br />26 ستمبر ([[راسخُ الاعتقاد کلیسیا|راسخُ الاعتقاد]])
|feast_day=27 دسمبر ([[کیتھولک کلیسیا]]، [[انگلیکانیت|انگلیکان]])<br/>26 ستمبر ([[راسخُ الاعتقاد کلیسیا|راسخُ الاعتقاد]])
|image=Стый апостол и евангелист Иоанн Богослов XVII.jpg
|image=Стый апостол и евангелист Иоанн Богослов XVII.jpg
|imagesize= 300px
|imagesize= 300px
سطر 27: سطر 27:
}}
}}

'''یوحنا رسول'''<ref>{{cite web|url=http://global.britannica.com/EBchecked/topic/305163/Saint-John-the-Apostle%7ctitle=Saint-John-the-Apostle%7cpublisher=global.britannica.com%7caccessdate=|title=Saint John the Apostle|work=Encyclopædia Britannica}}</ref>
'''یوحنا رسول'''<ref>{{cite web|url=http://global.britannica.com/EBchecked/topic/305163/Saint-John-the-Apostle%7Ctitle=Saint-John-the-Apostle%7Cpublisher=global.britannica.com%7Caccessdate=|title=Saint John the Apostle|work=Encyclopædia Britannica}}</ref>
({{lang-arc|ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐ}}
({{lang-arc|ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐ}}
{{transl|arc|''Yohanan Shliha''}}؛ {{lang-he|יוחנן בן זבדי}} {{transl|arc|''Yohanan ben Zavdi''}}؛ [[:en:Koine Greek|کوینہ یونانی]]: Ἰωάννης؛ [[لاطینی زبان|لاطینی]]: ''Ioannes''؛ 6-100ء) [[یسوع]] کے [[رسول (مسیحیت)|بارہ رسولوں]] میں سے ایک تھے۔ [[عہد نامہ جدید]] میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ [[زبدی]] اور [[سلومی]] کے بیٹے تھے۔ یہ [[یعقوب بن زبدی|یعقوب]] کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام رسولوں میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف [[یہوداہ اسکریوتی]] نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس [[رسول (مسیحیت)|رسولوں]] کو صلیب قتل کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے [[پادری]] ان کو اور [[یوحنا انجیلی]]، [[یوحنا پتمسی]]، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو [[یسوع مسیح]] کے [[شاگرد جن سے یسوع محبت رکھتے تھے|محبوب شاگرد]] تھے، اگرچہ الٰہیات دانوں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا رسول نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔

سطر 67: سطر 67:
{{کیتھولک قدیس}}
{{کیتھولک قدیس}}
{{متعدد ابواب|مسیحیت|بائبل}}
{{متعدد ابواب|مسیحیت|بائبل}}

{{معلومات کتب خانہ}}
{{معلومات کتب خانہ}}

[[زمرہ:فرشتہ بیں شخصیات]]
[[زمرہ:100ء کی وفیات]]
[[زمرہ: کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:ارض مقدسہ کے مقدسین]]
[[زمرہ:ارض مقدسہ کے مقدسین]]
[[زمرہ:پہلی صدی کے مسیحی الٰہیات دان]]
[[زمرہ:پہلی صدی کے مسیحی الٰہیات دان]]
[[زمرہ:رومی دور کے یہودی]]

[[زمرہ:یوحنا کا مکاشفہ]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے مقدسین]]
[[زمرہ:فرشتہ بیں شخصیات]]
[[زمرہ:یسوع کا خاندان]]
[[زمرہ:یسوع کا خاندان]]
[[زمرہ:رومی دور کے یہودی]]
[[زمرہ:یوحنا]]
[[زمرہ:یوحنا]]
[[زمرہ: کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:یوحنا کا مکاشفہ]]
[[زمرہ:100ء کی وفیات]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے مقدسین]]

نسخہ بمطابق 01:05، 24 مارچ 2018ء

مقدس یوحنا رسول
رسول
پیدائشتقریباً 6ء
بیت صیدا، گلیل، رومی سلطنت
وفاتتقریباً 100ء(عمر 93 یا 94 سال)
پتمس، یونان، رومی سلطنت
قداستقبل کانگریگیشن
تہوار27 دسمبر (کیتھولک کلیسیا، انگلیکان)
26 ستمبر (راسخُ الاعتقاد)
منسوب خصوصیاتکتاب، کمامیہ میں ایک سانپ ، دیگ، عقاب
سرپرستیپیار، وفادرای، دوستی، مصنفین، کتب فروش، جلے ہوئے مظلوم، زہر-مظلوم، آرٹ ڈیلرز، مدیر، کاغذ ساز، ناشر، کاتبین، علماء، الہیات کار

یوحنا رسول[1] (آرامی: ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐYohanan Shliha؛ عبرانی: יוחנן בן זבדיYohanan ben Zavdi؛ کوینہ یونانی: Ἰωάννης؛ لاطینی: Ioannes؛ 6-100ء) یسوع کے بارہ رسولوں میں سے ایک تھے۔ عہد نامہ جدید میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ زبدی اور سلومی کے بیٹے تھے۔ یہ یعقوب کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام رسولوں میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف یہوداہ اسکریوتی نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس رسولوں کو صلیب قتل کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے پادری ان کو اور یوحنا انجیلی، یوحنا پتمسی، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو یسوع مسیح کے محبوب شاگرد تھے، اگرچہ الٰہیات دانوں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا رسول نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "Saint John the Apostle"۔ Encyclopædia Britannica 

بیرونی روابط