مندرجات کا رخ کریں

آدم واہن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آدم واہن ریلوے اسٹیشن
Admwahan Railway Station
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی–پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈADW
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
بہاولپور
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن لودھراں جنکشن
Map

آدم واہن ریلوے اسٹیشن ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن اور بہاولپور ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے۔ یہ چھوٹا ریلوے اسٹیشن دریائے ستلج پر واقع ایمپریس ریلوے پل کی وجہ سے خاصی اہمیت کا حامل ہے۔ ایمپریس ریلوے پل کو اکثر آدم واہن ریلوے پل کے نام سے جانتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔