موسیٰ بن میمون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(موسى بن ميمون سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
موسیٰ بن میمون

Moshe ben Maimon ("Maimonides")

(عبرانی میں: משה בן מימוןخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
18th-century portrait of Maimonides
18th-century portrait of Maimonides

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1135  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قرطبہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 12 دسمبر 1204 (68–69 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
قاہرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Morocco 1073 1147.svg دولت مرابطین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب یہودیت
عملی زندگی
پیشہ فلسفی،طبیب،ربی،منجم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان عبرانی،عربی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
مجال العمل فلسفہ،طب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
موسیٰ بن میمون

موسیٰ بن میمون (عبرانی: משה בן מימון‎ تلفظ: موشیہ بن میمون) بارہویں صدی کے مشہور یہودی حاخام، فلسفی، طبیب اور تورات کے عالم تھےـ ان کو رامبام بھی کہا جاتا ہے، جو ان کے عبرانی نام کی مختصر شکل ہےـموسیٰ بن میمون ہی وہ بیکالین یہودی فلسفی جس نے لکھا تھا "الجھن کا راه نما" ("Guide of the Perplexed")

پیدائش[ترمیم]

موسیٰ بن میمون 1135عیسوی میں اور دوسری روایت کے مطابق 30 مارچ 1138 کو قرطبہ ، سپین میں پیدا ہوئے۔اُن کا پیدائشی نام موسى ابن ميمون ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

یونانی اور مسلم فلسفہ کی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے والد سے تورات کی تعلیم بھی لی ـ جب المغرب سے الموحدون کی افواج اندلس کو فتح کرنے آئیں تو ان کا خاندان فرار ہو گیا اور موسی بن میمون فاس میں آ پہنچے جہاں پر انہوں نے دنیاوی تعلیمات بھی حاصل کیں ـ کچھ عرصہ فلسطین میں گزارنے کے بعد وہ فسطاط پہنچے جہاں انہوں نے سلطان صلاح الدین کے طبیب کا فرض انجام دیاـ
موسى ابن ميمون كو ايک عظيم یہودی فلسفی,ڈاکٹر، راہب ، مذہبی سکالر ، ریاضی ، فلکیات ، اور دوا کے فن پر مبصر کے طور پر جانا جاتا ہے اس کا اثر صدیوں اور ثقافتوں پر پھیلا ہوا ہے.وه سپین میں پیدا ہوئے تھے اور اپنے والد سے تعلیم حاصل كى جوایک یہودی جج تها وه قاہرہ میں جا بسے ، اور مصر کے دو وزرا صلاح الدين اورمحمد فاضل کےسركارى معالج بن گئے اور یہودی معاشرہ کے چیف ربی بهى.اپنى كتاب (Guide of the Perplexed) میں وہ فلسفیانہ دلیل کا استعمال کرتا ہے کہ بائبل اور یہودی عقيده ارسطو كى سوچ سے متنازع نہیں ہے . موسى بن ميمون کے ایمان کے تیرہ اصول (Thirteen Principles of Faith) یہودی عبادت گاہوں میں اب تک پڑھی جاتے ہيں ان کا لقب ، Rambam، راہب موشے بن ميمون کا مخفف ہے عالم ان کے سال پیدائش پر متفق نہیں ہیں وہ کثیر زبانی تهے ،اور ان کی تحقیق زیادہ عربی میں ہے برکلن ، نیویارک ، سان فرانسسکو اور مونٹریال کے ہسپتال اس کے نام پر ہيں انہوں نے ہی مشنا توریت کو عبرانی زبان میں لکھا۔

وفات[ترمیم]

ان کا انتقال فسطاط ہی میں 13 دسمبر 1204 کو ہوا اور انہیں طبریہ (موجودہ اسرائیل میں ، بحیرہ طبریہ کے کنارے) میں سپردِ خاک کیا گیاـطبريہ کے گلیلی شہر میں انكى قبر صدیوں سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیے ہوئے ہے.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Goldin, Hyman E. Kitzur Shulchan Aruch – Code of Jewish Law, Forward to the New Edition. (New York: Hebrew Publishing Company, 1961)
  2. "H-Net"۔ 
  3. "Maimonides Islamic Influences"۔ Plato۔ Stanford۔ 
  4. "Isaac Newton: "Judaic monotheist of the school of Maimonides""۔ Achgut.com۔ 2007-06-19۔ اخذ کردہ بتاریخ 2010-03-13۔