مندرجات کا رخ کریں

این اے-30 (پشاور-3)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

NA-30 Peshawar-III
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
ضلعBadaber Tehsil (partly), Peshtakhara Tehsil (partly), Hassan Khel Tehsil and Peshawar City Tehsil (partly) of Peshawar District
ProvinceKhyber Pakhtunkhwa
ووٹر404,622 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-2 Peshawar-II
NA-3 Peshawar-III
NA-4 Peshawar-IV

حلقہ این اے-30 (پشاور-3) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔1، پی ایف۔2 اور پی ایف۔3۔

عام انتخابات، 2002ء

[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء

[ترمیم]
پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
این اے-30 (پشاور-3)
ٹرن آؤٹ
0%

0 رائے دہندگان
0 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
0% 0%
- -
اندراج شدہ
320,577 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
58% 42%
185,935 134,642

عوامی نیشنل پارٹی کے غلام احمد بلور نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

امیدوار جماعت ووٹ
حاجی غلام احمد بلور عوامی نیشنل پارٹی 44,210
ایوب شاہ پاکستان پیپلز پارٹی 37,682
حاجی عبد ل جلیل جان متحدہ مجلس عمل 4,103
سیف اللہ آزاد امیدوار 661
عبد اللہ جان آزاد امیدوار 313
اورنگزیب آزاد امیدوار 261
جواد عزیز عوامی حمایت تحریک پاکستان 247
کاکگی محمد ظہور پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) 232
فخر عالم خان پراچہ آزاد امیدوار 184
اشونی کمر آزاد امیدوار 156
محمد زبیر انجم متحدہ قومی موومنٹ 151
میاں سلطان محمد آزاد امیدوار 71
خواجہ یاور نصیر آزاد امیدوار 54

عام انتخابات، 2013ء

[ترمیم]
پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
این اے-30 (پشاور-3)
ٹرن آؤٹ
0%

0 رائے دہندگان
0 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
0% 0%
- -
اندراج شدہ
387,083 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
58.8% 41.2%
227,621 159,462

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے شکست قبول کرتے ہوئے کہا کہ "لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور ہمیں [عوامی نیشنل پارٹی کو] مسترد کر دیا ہے"۔[3] اس حلقے میں عمران خان بیحد مقبول تھے اور انتخابی نتائج میں پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کی اس جیت کے بعد جماعت کے سرگرم کارکن شہر کی سڑکوں پر جشن مناتے ہوئے دکھائی دیے۔

امیدوار جماعت ووٹ
عمران خان پاکستان تحریک انصاف 66,465
غلام احمد بلور عوامی نیشنل پارٹی 19,324
محمد ذو الفقار افغانی پاکستان پیپلز پارٹی
محمد افضل خان پنیالہ پاکستان مسلم لیگ (ن)
بشیر احمد متحدہ قومی موومنٹ
شبیر احمد خان جماعت اسلامی

نتیجہ

[ترمیم]

[4]

امیدوار جماعت ووٹ
عمران خان پاکستان تحریک انصاف 90500
غلام احمد بلور عوامی نیشنل پارٹی 24468
محمد ذو الفقار افغانی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 7121

پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے 90500 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018ء

[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔

ذیلی حلقے

[ترمیم]

این اے 1 چترال کے ذیلی حلقے PK-1 [5]

علاقہ جات

[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛

تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ

[ترمیم]
عام انتخابات 2018ء: این اے 1 چترال [5]
درجہ امیدوار پارٹی حاصل کردہ ووٹ فی صد تبصرہ
1 مولانا عبدلاکبر چترالی متحدہ مجلس عمل 48,616 32.28% -
2 عبد الطیف پاکستان تحریک انصاف 40,002 26.56% -
3 سلیم خان پاکستان پیپلز پارٹی 32,635 21.67% -
4 افتخارالدین پاکستان مسلم ليگ-ن 21,016 13.96% -
5 عیدالحسین عوامی نیشنل پارٹی 3,613 2.4% -
6 سعیدالرحمٰن پاکستان راہ حق پارٹی 3,223 2.14% -
7 تقدیرہ اجمل آزاد 793 0.53% -
8 محمد یحیٰی آزاد 698 0.46% -
9 شہزادہ محمد تیمور خسرو آزاد - 0 -
10 محمد امجد آل پاکستان مسلم لیگ - 0 -

خلاصہ نتائج

[ترمیم]
عام انتخابات 2018ء: [5]
کل آبادی 447,362
کل ووٹر 269,579 ووٹر حضرات 151,219
کل ووٹر خواتین 118,360
کل ووٹ ڈالے گئے 150,596
ٹرن آؤٹ فی صد 55.86%

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. ظاہر شاہ شیرازی (11 مئی 2013)، "عمران این اے-1 (پشاور-1) میں فاتح؛ بلور نے شکست قبول کر لی"۔ ڈان۔
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013 
  5. ^ ا ب پ "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے این اے 1 چترال"۔ Geo News WebSite۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 16, 2018 

بیرونی روابط

[ترمیم]