"ملکہ سبا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:بادشاہان عبرانی بائبل |
|||
سطر 44: | سطر 44: | ||
{{اسلام میں مکرم خواتین}} |
{{اسلام میں مکرم خواتین}} |
||
[[زمرہ:دسویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]] |
|||
[[زمرہ:بادشاہان عبرانی بائبل]] |
[[زمرہ:بادشاہان عبرانی بائبل]] |
||
[[زمرہ:مملکت سبا]] |
[[زمرہ:مملکت سبا]] |
نسخہ بمطابق 16:06، 22 ستمبر 2017ء
ملکہ مملکت سبا | |
---|---|
بلقیس | |
تفصیلات |
چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔ |
نام بلقیس۔ یہ نام توریت سے لیا گیا ہے۔ قرآن شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔ سلیمان کی ہم عصر تھی۔ اس کی قوم سورج کی پرستش کرتی تھی۔ سليمان علیہ السلام نے اسے اسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ سلیمان علیہ السلام کا امتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہوگیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ ملکہ سبا کے سلیمان علیہ السلام کے پاس پہنچنے سے قبل سلیمان علیہ السلام نے ملکہ سبا کا تخت منگوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو آصف بن برخیاہ جو سلیمان علیہ السلام کا وزیر تھا اس نے کہا کہ میں آنکھ جھپکنے سے پہلے اس کو لا سکتا ہوں، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہوگیا اور وہ اپنی قوم کے ساتھ ایمان لے آئی۔[1][2]
نگار خانہ
-
ملکہ سبا کی روانگی
-
بلقیس اور سلیمان
حوالہ جات
- ↑ ملکہ سبا، اردو پوئنٹ
- ↑ پروفیسر عقیل، قصہ ملکہ بلقیس، قرآن کی روشنی میں، اخذ کردہ تاریخ، 22 مئی 2017
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- Articles using infobox templates with no data rows
- دسویں صدی ق م کے بائبلی حکمران
- بادشاہان عبرانی بائبل
- مملکت سبا
- قدیم یہودی خواتین
- بائبل میں خواتین
- ایتھوپیا میں یہود اور یہودیت
- عبرانی بائبل میں مذکور خواتین
- ملکائیں
- اسلام میں بائبل کی شخصیات
- ایتھوپیائی یہودی
- عہد نامہ قدیم میں خواتین
- کتاب سلاطین
- سلیمان
- اسلام اور عورت
- جزیرہ نما عرب
- عرب شخصیات
- تاریخ یمن
- عرب کی ملکائیں