ابوبکر بن عبید اللہ بن انس بن مالک
Appearance
ابوبکر بن عبیداللہ بن انس بن مالک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | بصرہ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
ابوبکر بن عبید اللہ بن انس بن مالک ۔ آپ صحابی حضرت انس بن مالک کے پوتے اور صغائر تابعین میں سے ہیں۔محدث اور حدیث نبوی کے راوی ہیں ۔
روایت حدیث
[ترمیم]ان کے دادا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور اپنے والد سے، اپنے دادا سے اور اپنی خالہ عائشہ بنت انس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، راوی: موسیٰ بن عبیدہ، ابراہیم بن محمد بن ابی یحییٰ الاسلمی اور محمد بن عبد العزیز راسبی الجرمی۔ [1][2]
جراح و تعدیل
[ترمیم]ان کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاريخ مدينة دمشق - ابن عساكر - ج 66 - الصفحة 22 آرکائیو شدہ 2019-12-16 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Cite_Q میں 684 سطر پر: attempt to call upvalue 'getPropOfProp' (a nil value)۔