مندرجات کا رخ کریں

نضر بن عبد اللہ قیسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نضر بن عبد اللہ قیسی
معلومات شخصیت
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب القيسي البصرى
عملی زندگی
طبقہ صغار التابعين
ابن حجر کی رائے مستور[1]
ذہبی کی رائے ثقة[2]
استاد انس بن مالک   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


نضر بن عبد اللہ بن مطر القیسی ، البصری، آپ صغائر تابعی ، محدث اور حدیث نبوی کے راوی ہیں۔،امام ابو داؤد نے ان سے روایت کی ہے۔

روایت حدیث

[ترمیم]

انھوں نے اپنے والد سے، اپنے دادا سے اور انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔ اس کی سند سے ان کے بیٹے عبید اللہ بن نضر اور حکم بن عطیہ نے روایت کی ہے۔ [3]

جراح اور تعدیل

[ترمیم]

امام ابن حبان نے اسے کتاب الثقات میں ذکر کیا ہے اور حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ علیہ نے کہا ہے: مستور اور حافظ ذہبی نے کہا: ثقہ۔

حوالہ جات

[ترمیم]