"تحصیل کلر سیداں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 188: سطر 188:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
http://www.pothwar.com/3pothwarnews.html *
http://www.pothwar.com/3pothwarnews.html {{wayback|url=http://www.pothwar.com/3pothwarnews.html |date=20160304204310 }} *
http://dunya.com.pk/index.php/city/islamabad/2013-12-07/270197#.Voh3AFK3yig *
http://dunya.com.pk/index.php/city/islamabad/2013-12-07/270197#.Voh3AFK3yig *
{{پنجاب کی تحصیلیں}}
{{پنجاب کی تحصیلیں}}

نسخہ بمطابق 05:50، 17 جنوری 2021ء

کلرسیداں پاکستان پنجاب راولپنڈی ڈسٹرکٹ کی تحصیلوں میں سے ایک وجہ تسمیہ کلر سیداں دو لفظوں کلر اور سید اں کا مرکعب ہے

تحصیل
Location of کلر سیداں
ملکپاکستان
علاقہپنجاب
ضلعضلع راولپنڈی
صدر مقامکلر سیداں
میونسپل کمیٹی1
قصبے20
یونین کونسلیں11
رقبہ
 • کل420 کلومیٹر2 (160 میل مربع)
آبادی
 • کل190,000
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)پی ڈی ٹی (UTC+6)
ٹیلی فون کوڈ051

تحصیل کلر سیداں ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان کی 7 تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام کلر سیداں ہے۔ کلر سیداں راولپنڈی سے 40 کلو میٹر،اسلام آباد سے 50 کلومیٹر،ڈڈیال سے 50 کلومیٹر، گوجر خان سے 24 کلومیٹراور لاہور سے 254 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ تحصیل1 جولائی 2004 میں ضلع راولپنڈی کی تحصیل بنی اس سے پہلے یہ تحصیل کہوٹہ کاحصہ تھی یہ تحصیل 420 مربع کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے اس میں 19 یونین کونسلیں ہیں۔ یہاں پر 190,000 لوگ رہتے ہیں کلر سیداں کو عام زبان میں کلر بھی کہتے ہیں

تاریخ

اس تحصیل میں ہزاراں سالوں سے انسان رہتے آے ہیں۔ یہاں پر ایسے نشانات پاے گئے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کے یہاں پر انسان کتنا پرانا رہتا آیا ہے یہ ہندوؤں اور بدھ مت کے دور سے بھی گزرا ہے۔ پنجاب کے گندھارا دور کا ایک بڑا نشان مانکیالہ سٹوپا اس کے قریب ہے۔ جو کشان دور میں بنایا گیا تھا۔ اور یہ دسویں صدی میں پنجاب کی ٢٩ویں آزاد حکومت کابل شاہی میں رہی۔ اس کے بعد یہ عزنی اور پھر دہلی کی سلطنتؤں کے ساتھ جڑی رہی۔ 18ویں صدی میں اورنگ زیب کی وفات کے بعد مغل سلطنت کمزور پڑ نے پر ایران نے ہلہ بول دیا۔ پنجاب کو 1737 سے لے کر 1797 تک اس مشکل دور سے گزرنا پڑا۔رنجیت سنگھ کے دور میں یہاں پر امن اور کاروبار شروع ہوا۔ 1849 میں پنجاب پر انگریزؤں نے قبضہ کر لیا۔ یہاں پرمسلمانوں کے ساتھ ہندو اورسکھ بھی رہتے رہے ہیں۔ کلر شہر میں بیدی محل اور کرشن مندر اس وقت کی نشانیاں ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد ہندو اور سکھ یہاں سے چلے گئے

تحصیل کلر سیداں کو سڑک کے رستے گوجر خان روات بیول کہوٹہ راولپنڈی اور آزاد جمعوں و کشمیر سے ملایا گیا ہے

کلر سیداں
مانکیالہ سٹوپا کرشن مندر بیدی محل

قابل ذکر لوگ

سیاحوں کی توجہ کے مقامات

تحصیل کلر سیداں کی یونین کونسلیں

تحصیل کلر سیداں 1 میونسپل کمیٹی کلر سیداں 23 وارڈ اور11 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔

یوسی نمبر یونین کونسل ہیڈکوارٹر ایریا آبادی
یوسی24 نلہ مسلماناں نلہ مسلماناں 00,00 00,00
یوسی25 منیاندہ منیاندہ 00,00 00,00
یوسی26 سموٹ سموٹ 00,00 20,000
یوسی27 چوآ خالصہ چوآ خالصہ 00,00 00,00
یوسی28 کنوہا کنوہا 00,00 00,00
یوسی31 گف گف 00,00 00,00
یوسی32 غازن آباد غازن آباد 00,00 00,00
یوسی33 بشندوٹ بشندوٹ 00,00 00,00
یوسی00 دوبیرن کلاں دوبیرن کلاں 00,00 00,00
یوسی42 درکالی معموری درکالی معموری 00,00 00,00
یوسی76 ٹکال ٹکال 00,00 00,00

ضلع راولپنڈی کی دیگر تحصیل

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "ضلع راولپنڈی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان 

http://www.pothwar.com/3pothwarnews.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pothwar.com (Error: unknown archive URL) * http://dunya.com.pk/index.php/city/islamabad/2013-12-07/270197#.Voh3AFK3yig *