"پاکستان تحریک انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{حذف}}
{{Infobox political party
[[File:imdeyj.jpg]]
| name = پاکستان تحریک انصاف
| native_name =
| logo = [[فائل:Pakistan Tehreek-e-Insaf logo.svg|150px]]
| founded = {{تاریخ آغاز|df=yes|1996|04|25}}
| headquarters = سیکٹر G-6/4 <br/>[[اسلام آباد]]، پاکستان
| chairman = [[عمران خان]]
| secretary_general = ارشد داد
| ideology =[[فلاحی ریاست|فلاحیت]]<ref name="tribune.com.pk">Sidrah Moiz Khan [http://tribune.com.pk/story/399907/pakistans-creation-pointless-if-it-fails-to-become-islamic-welfare-state// "Pakistan's creation pointless if it fails to become Islamic welfare state"] "Imran Khan said on Wednesday that Pakistan's creation had been pointless if the country fails to become an Islamic welfare state" 27 جون 2012.</ref><ref name="Pakistan's dream catcher">Marcus Michaelsen [http://en.qantara.de/Pakistans-Dream-Catcher/18718c497/index.html// "Pakistan's dream catcher"] "Iqbal's work has influenced Imran Khan in his deliberations on an "Islamic social state" 27 مارچ 2012.</ref><ref name="insaf.pk">[http://www.insaf.pk/AboutUs/Constitution/tabid/135/Default.aspx// "Constitution of Pakistan Tahreek e Insaaf"]</ref><br/>[[اسلامی جمہوریت]]<br/> [[Communitarianism|اشتمالیت]] <!-- Do not remove. IK often cites the early Caliphs in almost every speech. It is a political ideology of PTI whether some sections of Insafians agree or not. -->
| position = [[Centrism|مرکز اور تمام صوبے]]
| colors = {{Colour box|#107446}}{{Colour box|#A1151E}} سبز، سرخ
| colorcode = #A1151E
| slogan = انصاف، انسانیت، خودداری
| wing1_title = اسٹوڈنٹ ونگ
| wing1 = [[انصاف وفاق طلباء|انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن]]
| wing2_title = یوتھ ونگ
| wing2 = انصاف یوتھ ونگ
| wing3_title = وومن ونگ
| wing3 = انصاف وومن ونگ
| membership_year = 2013
| membership = 10&nbsp;ملین (عالمی)
| seats1_title = [[ایوان بالا پاکستان|ایوان بالا]]
| seats1 = {{Composition bar|17|104|hex=#E70A0A}}
| seats2_title = [[قومی اسمبلی پاکستان|ایوان زیریں]]
| seats2 = {{Composition bar|156|342|hex=#E70A0A}}
| seats3_title = [[صوبائی اسمبلی پنجاب|پنجاب اسمبلی]]
| seats3 = {{Composition bar|183|371|hex=#E70A0A}}
| seats4_title = [[خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی|خیبر پختونخوا اسمبلی]]
| seats4 = {{Composition bar|89|124|hex=#E70A0A}}
| seats5_title = [[صوبائی اسمبلی سندھ|سندھ اسمبلی]]
| seats5 = {{Composition bar|30|168|hex=#E70A0A}}
| seats6_title = [[صوبائی اسمبلی بلوچستان|بلوچستان اسمبلی]]
| seats6 = {{Composition bar|7|65|hex=#E70A0A}}
| seats7_title = [[آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی|آزاد جموں و کشمیر اسمبلی]]
| seats7 = {{Composition bar|2|41|hex=#E70A0A}}
| seats8_title = [[گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی|گلگت بلتستان اسمبلی]]
| seats8 = {{Composition bar|22|33|hex=#E70A0A}}
| symbol =
| flag = Pakistan Tehreek-e-Insaf flag.PNG
| website = {{Official website|http://www.insaf.pk}}
| country = پاکستان
| seats9 = {{Composition bar|395|1484|hex=#E70A0A}}
| seats9_title =خیبر پختونخوا مقامی حکومت
}}
{{Politics of Pakistan}}

'''پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)''' [[پاکستان]] کی موجودہ حکمراں [[سیاسی جماعت]] ہے۔ جس کی بنیاد ایک سابقہ کرکٹر عمران خان نیازی نے 25 اپریل 1996 کو رکھی۔ اور اس کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے "انصاف، انسانیت اور خود داری"جماعت کا نعرہ ہے۔عمران خان [[بریڈفورڈ یونیورسٹی|براڈفورڈ یونیورسٹی]] کے چانسلر بھی رہے۔ عمران خان نے [[سیاسیات|پولیٹیکل سائنس]]، [[اکنامکس]] اور [[فلسفہ]] میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ عمران نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سماجی خدمات کے شعبے اپنے کام آغاز کیا۔ اور [[لاہور]] میں اپنی والدہ شوکت خانم جو کہ [[سرطان (عارضہ)|کینسر]] کے باعث انتقال کر گئی تھیں کے نام پر شوکت خانم کینسر ہسپتال بنایا۔ جو کہ ایک بین الاقوامی معیار کا ہسپتال ہے۔ کچھ عرصہ قبل عمران خان کی طرف سے [[پاکستان]] کے موجودہ نظام کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے ایک حل پیش کیا گیا تھا ۔ اس کے مندرجہ ذیل تین نکات ہیں:
#آزاد [[الیکشن کمیشن آف پاکستان|الیکشن کمیشن]]
#آزاد عدلیہ
#آزاد احتساب بیورو

پارٹی اس حل پر عمل درآمد کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے تھی ۔ [[تحریک انصاف]] اس وقت اپوزیشن کی ایک جماعت کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کر رہی تھی ۔ بالآخر 2018ء کے عام انتخابات میں تحریک انصاف حکمراں جماعت بن کر سامنے آئی اور عمران خان وزیر اعظم بنے ۔


== 2002ء کے انتخابات ==
== 2002ء کے انتخابات ==

نسخہ بمطابق 08:48، 3 جنوری 2021ء

فائل:Imdeyj.jpg

2002ء کے انتخابات

20 اکتوبر 2002ء کے قانون سازی اسمبلی کے انتخابات میں اس پارٹی کو 0.8 فیصد ووٹ ملے اور ان انتخابات میں کل 272 ارکان میں سے ایک ممبر تحریک انصاف کی طرف سے منتخب ہوا۔ اسی طرح صوبائی انتخابات میں صوبہ سرحد کی طرف سے تحریک انصاف کا ایک رکن منتخب ہوا۔

2008ء کے انتخابات

2008 کے عام انتحابات میں پاکستان تحریک انصاف نے حصہ نہیں لیا۔

2013ء کے انتخابات

2013 کے انتخابات میں تحریک انصاف ایک مضبوط پارٹی بن کر ابھری، قومی اسمبلی میں اس کی اچھی خاصی نشتیں ہیں، جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں اس پارٹی کی حکومت ہے، جبکہ ،پنجاب میں دوسری اور سندھ میں تیسری بڑی پارٹی بن کر ابھری۔ عام انتخابات میں ووٹوں کے لحاظ سے دوسری اور سیٹوں کے لحاظ سے تیسری بڑی پارٹی بنی۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی ورنہ وفاق میں بھی تحریک انصاف کی حکومت ہوتی، اس بات نے بعد ازاں آزادی مارچ کی شکل میں ایک نیا رخ اختیار کر لیا۔

بیرونی روابط

حوالہ جات