امیہ بن سعد طائی
امیہ بن سعد طائی شہدائے کربلا میں سے تھے۔ جنھوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی فوج میں شمولیت اختیار کی۔
نسب[ترمیم]
امیہ بن سعد بن زید طائی ان کی کنیت ابو صمصام تھی۔اصل میں یمنی تھے۔[1]
کربلا آمد و شہادت[ترمیم]
جب انھیں معلوم ہوا کہ امام حسین علیہ السلام کربلا میں ہیں تو دشمن فوج کے ساتھ پہنچے اور بڑی دلاوری سے لڑتے ہوئے پہلے حملے میں شہید ہوئے۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ مرضیه محمدزاده، شهیدان جاوید، نشر بصیرت، ص 273-274.
- ↑ اعیان الشیعه، امین، سید محسن، چاپ حسن امین، بیروت: 1403 ﻫ ق.، ج1، ص611؛ مناقب آل ابی طالب، ابن شهرآشوب مازندرانی، ابوجعفر رشیدالدین محمدبن علی، قم: انتشارات علامه. ، ج4، ص113؛ابصار العین فی انصار الحسین (ع)، سماوی، محمد بن طاہر، تحقیق محمد جعفر طبنسی، مرکز الدراسات الاسلامیه لحرس الثوره. ص198؛ منتهی الآمال، قمی، شیخ عباس، تهران: انتشارات فراروی، 1381 ش. ، ج1، ص353؛ تنقیح المقال فی احوال الرجال، مامقانی، شیخ عبدالله، نجف: المطبعه الحیریه، 1352 ﻫ ق. ج1، ص153؛الحدائق الوردیه، محلی شهید، حمیدالدین احمد بن محمد علی، دمشق: دار اسامه.، ص122؛ قاموس الرجال، طوسی التستری، محمدتقی، تهران: مرکز نشر کتاب، 1379 ه ق.، ج2، ص185؛ وسیله الدارین فی انصار الحسین، موسوی زنجانی، بیروت: مؤسسه اعلمی، 1402 ﻫ ق. ، ص101.